@oye_baghi: ہم تمیز اخلاق اور بڑوں کے احترام میں تو سر جھکا سکتے ہیں کیونکہ یہ ہماری تربیت اور اعلیٰ ظرفی ہے لیکن اگر کوئی اپنی طاقت دولت یا عہدے کے گھمنڈ میں ہمیں دبانا چاہے تو ہم وہ ہیں جو کٹ تو سکتے ہیں مگر کسی کے ناجائز رعب کے آگے سر نہیں جھکاتے ہمارا جھکنا ہماری کمزوری نہیں، بلکہ ہماری شرافت ہے اور ہمارا نہ جھکنا ہماری خودداری ہے۔💀👍🏻 • PLS TIKTOK TEAM UNFREEZ MY ACCOUNT 𝐃𝐄𝐀𝐑 𝐓𝐈𝐊𝐓𝐎𝐊 𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐏𝐋𝐄𝐀𝐒𝐄 𝐃𝐎𝐍𝐓 𝐔𝐍𝐃𝐄𝐑 𝐑𝐄𝐕𝐈𝐄𝐖 𝐌𝐘 𝐕𝐈𝐃𝐄𝐎 #foryou #foryoupage #viral #viralvideo #oye_baghi @TikTok Pakistan @TikTok