@oyehumdard: :سب سے زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے جب تم کسی کے لیے سب کچھ بن جاؤ اور وہ تمہیں کچھ بھی نہ سمجھے، کیونکہ دنیا کو وہی لوگ اچھے لگتے ہیں جو جھوٹ بولتے اور مطلب کے لیے ساتھ دیتے ہیں، مخلص لوگ اکثر اپنی سچائی کے ساتھ تنہا رہ جاتے ہیں۔#illu #fypシ゚ #fypシ゚ viral #foryou #foryoupage