@zouq.e.ishq.official: ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جيت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔ محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ بر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور بر دعا میں اسی کا نام میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

zouq.e.ishq.official
zouq.e.ishq.official
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 April 2026 16:34:22 GMT
350469
21920
193
4956

Music

Download

Comments

maheen_2239
🦋Maheen🦋 :
but asa hota ni Kuch real mein
2026-04-02 16:45:06
43
90s.generations
90's Generations :
اس کا بھی کوئی گھر ہوتا اگر وہ میرا ہوتا اگر وہ میرا ہوتا تو میرا بھی کوئی گھر ہوتا
2026-04-03 11:27:55
16
mehreenkhan2815
KhanZaadi :
Herat touching lines ❤️
2026-04-01 23:13:22
23
user708072739
mugh@L prinxiz :
prhny m mzza deti h ye line but not real
2026-04-02 11:23:15
13
aairanasir125gmail
آیرا 🌹 :
koi nhi kch nhi hota esa
2026-04-02 19:21:23
7
italian_boy34
CH 🇮🇹 :
کاپی کر کے سینڈ کرے plz
2026-04-01 16:57:10
8
saba12347
Saba Hussnain :
Wah
2026-04-02 20:06:47
4
huma.malik368
Huma malik :
mera bi koi Ghar nai😭😭😭😭😭
2026-04-03 04:53:55
3
parasarman1
ParasARman :
محترمہ نے گزار لی عید اپنوں میں💔💔 میں فقط ترستا رہا انتظار میں۔۔
2026-04-02 17:00:24
4
qurshi054
qureashi :
who khty hiyn na ...koyi awz ko trsta rha or ksi ka qmra us ki khosbo sy .mkhta rha😢
2026-04-02 10:28:18
5
syedazubi007
☪︎☡ʊʊ✌︎ :
Sirf parhna ki had tak. such h 😊
2026-04-03 22:01:57
3
ashwa.anoshay
ashwa anoshay :
nice words
2026-04-01 19:07:19
5
cutie.piee21
⎝⎝✧ᏟυτíҽᏢíҽ✧⎠⎠ :
wah
2026-04-02 09:39:59
4
user6414994616664
user6414994616664 :
hahahahaha very funny
2026-04-05 10:24:27
1
starraza4
🕊️R A ز A🕊️ :
ufff line 🌺
2026-04-02 15:20:16
3
anmolmalik833
انمول 🥰 :
Hay
2026-04-02 07:35:30
3
maheen_2239
🦋Maheen🦋 :
heart ❤️touching line
2026-04-02 16:44:48
2
raeeskhan1855
Raees Khan :
Kiya bat ha
2026-04-02 18:13:56
2
syedmansoor094
منتظر 💔 :
technologiaaaaaaa
2026-04-02 16:11:23
2
khanzadahotmail.com5
stronger girl 💞 :
such kaha
2026-04-03 06:49:33
2
ch.shabaz.official
🅲🅷 🆂🅷🅰🅱🅰🆉 :
inshallah
2026-04-02 11:38:57
2
allah.is.great291
🍓م سے مریم🍒 :
kahan hy wo real love...q chhupa hy wo
2026-04-21 11:01:07
1
insiyaxx4
kashmirixx54🥀❤️‍🩹 :
koi kisi ka nhi h 😭😭
2026-04-04 23:33:30
1
malik.mudassar1635
Malik Mudassar :
sab kuch idr ka idr e reh jana pta nhi 2 gaz zmeen bhi nseeb hoti h k nhi 🥺
2026-04-17 17:01:51
1
To see more videos from user @zouq.e.ishq.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About