@lwny_ghny: یتیم بچہ ، محتاج آدمی ، بدصورت عورت بےروزگار جوان ، یہ چار لوگ ہی انسانوں کی اصلیت ٹھیک سے جانتے ہیں ۔ #foryoupage #ghanikhan #poetry #viralvideo
❤️دلتہ می ہم ستڑی زندگی وکڑہ
ھلتہ بہ ھم رانہ دہ ہر سیکنڈ حساب غواڑی ❤️
2026-04-02 06:53:09
3
۔۔۔۔♥️KHAN :
بد صورت نہیں بلکہ خوبصورت عورت
2026-04-02 06:45:21
2
Naeem ullah pardesi :
اللہ پاک ڈیر بصیرت اور حکمت درکڑے دے🥰
2026-04-02 02:25:16
2
Muhammad SB :
کبھی کبھی وقت انسان کو ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتا ہے جہاں وہ اپنی پہچان تک کھو دیتا ہے… 💔
یتیم پن، محتاجی یا حالات کی مجبوری کسی کی کمزوری نہیں ہوتے، مگر افسوس یہ ہے کہ لوگ انہی چیزوں سے انسان کی قدر لگانے لگتے ہیں۔
ایک عورت، ایک روزگار، ایک نوجوان… یہ صرف الفاظ نہیں، یہ ان کہانیوں کے نام ہیں جن کے پیچھے درد، قربانیاں اور خاموش آنسو چھپے ہوتے ہیں۔ مگر ہم کیا کرتے ہیں؟ ہم صرف ان کا حال دیکھتے ہیں، ان کی اصل نہیں…
دل تو تب ٹوٹتا ہے جب کوئی اپنی پوری زندگی لڑ کر بھی لوگوں کی نظروں میں صرف ایک "حالت" بن کر رہ جائے، انسان نہیں…
کاش لوگ سمجھ پاتے کہ اصل عزت حالات میں نہیں، کردار میں ہوتی ہے… مگر سچ یہ ہے کہ دنیا اکثر سب کچھ دیکھ لیتی ہے، بس انسان کو نہیں دیکھتی 💔
2026-04-03 18:47:07
0
kamran :
I agree with you ❤️
2026-04-02 11:07:08
0
Musa Khan :
allah
2026-05-13 00:03:00
0
جوند پرست 🫀🥂 :
🥺🥺🥺
2026-04-01 22:35:37
1
khan08 :
🥺🥺🥺
2026-04-25 17:29:11
0
てSN亗KhAkSarツ👑 :
🌹🌹🌹
2026-05-11 19:32:57
0
🅰🆂🅻🅰🅼 🅺🅷🅰🅽. :
👍👍👍
2026-04-02 00:48:35
0
To see more videos from user @lwny_ghny, please go to the Tikwm
homepage.