@perdesi_sahab: میری ماں اس کا سایہ اور عائینہ میں اس کا عکس واقعی میں یار سوچو اگر ماں ہنس پڑے تو انسان کا دل کتنا اچھا ہو جاتا ہے اور پتا نہیں وہ کون لوگ ہوتے جو اپنی ماں کو رولاتے ہیں جب بھی کسی بیٹا کی شادی ہوتی اس کی بیوی آتی ہے تو وہ اپنے ماں باپ کوچھوڑ دیتا ہے اپنی بیوی کو پیار کرتاہے ماں باپ روتے رہتے ہیں ان سے ہر حق لے لیا جاتا ہے اور سب کجھ گھر کے فیصلہ تک بیوی کو دے دیا جاتا ہے ہاں بیوی کی عزت کرو اس سب خوشی کیونکہ وہ اپنا سب کچھ چھوڑ کے آپکے پاس آتی مگر یاد رکھو ماں باپ جتنا قیمتی سونا اس دنیا میں کہی نہیں ملے گا ماں باپ سے کوئی حق بھی نہ چھینوں اگر تمہارے ماں باپ سے غلطی انہیں معاف کرو اور اپنے ماں باپ کی خدمت خد کرو نہ کہ دوسروں کہو کہ میرے ماں باپ کی خدمت کیا کرو کیونکہ جب آپ خدمت کرو گے تو سامنے والے انسان کے دل میں بھی احساس پیدا ہوگا کہ وہ کر رہا تو مین کیوں نہ کرو تو اللہ پاک ہر اولاد کو نیک راستے لگائے اور ہر اولاد کو اس بات کی ھدایت دے کہ ہر اولاد ماں باپ کہہ لیئے نیک اللہ پاک ہر ماں باپ کو خوش رکھے آمین ۔ 🫀🌚🍂 @🍂• #fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry