@wordsbyme.85: ہر چیز عارضی ہے فانی ہے۔ ایک دن ختم ہو جائے گی۔ لیکن وہ ذات ہمیشہ قائم رہے گی اور ہم نے صرف اسی ذات کے ساتھ اپنے ریلیشن کو بہتر بنانا ہے دعاؤں کے ذریعے۔ Sunrise | Morning | Peaceful |Cloudy Skies | Islamic reminder #sunrise #islamic_video #islamicreminder #fyp #viralvideo