Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@citybops12: #body #dance #youngho #trending #fyp
Citybops
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 02 April 2026 02:44:30 GMT
9742
284
1
10
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.86MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.22MB
)
Watermark .mp4 (
0.7MB
)
Music .mp3
Comments
To see more videos from user @citybops12, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
MAY YOUR FACE BEGIN TO SHINE #apostlejoshuaselman #declaration #christantiktok #faithjourney #foryoupage
#ستوريات #fypシ゚viral #fypシ゚v
#🥀🖤 #officel #silnt03 #pashto #full #song #and #ساز #saaz #Music #usa🇺🇸 #plz #veiewsproblem #growmyaccount #unfrezzmyaccount #fouryoupage #tiktok #200k #followers➕ #🙏🙏 #myaccont #viraltiktok #tem #pleasesupport #me #🙏🙏🙏
Ngày 1/9/2026, bên lề Hội nghị thượng đỉnh Tổ chức Hợp tác Thượng Hải mở rộng (SCO+), Bí thư Trung ương Đảng, Phó Chủ tịch nước Võ Thị Ánh Xuân đã có cuộc trao đổi với Tổng thống Nga Vladimir Putin. Nhân dịp dự Hội nghị, Phó Chủ tịch nước Võ Thị Ánh Xuân cũng đã có các cuộc gặp với Tổng thống Belarus Alexander Lukashenko, Tổng thống Mông Cổ Ukhnaagiin Khürelsükh, Tổng thống Kazakhstan Tokayev, Thủ tướng Ấn Độ Modi, Thủ tướng Armenia Nikol Pashinyan, Phó Tổng thống Azerbaijan Mehriban Aliyeva… #vladimirputin #scosummit #phochutichnuocvothianhxuan #phochutichnuoc #vietnam @MXQH
جس کی ہمیں چاہت تھی، اُس شخص کے سوا بزمِ احباب میں ہر شخص نے چاہا ہمیں، کسی نے دل سے پکارا، کسی نے جان کہا، مگر اُس ایک شخص نے کبھی اپنا نہ کہا۔ ہم اُس کی ایک نظر کے طلب گار رہے، وہ ہمیں دیکھ کے بھی انجان رہا، ہم نے جس کے لیے دنیا سے کنارہ کیا، وہ ہماری محبت سے بے خبر رہا۔ عجیب قسمت تھی، عجیب سا امتحاں تھا، محفل میں ہمارے چاہنے والوں کا ہجوم تھا، ہر آنکھ میں ہمارے لیے چاہت تھی، مگر جس آنکھ کو ڈھونڈا، وہی خاموش تھی۔ کسی نے ہماری خاموشی کو سمجھا، کسی نے ہمارے درد کو نام دیا، کسی نے ہمارے ہاتھ تھام کر کہا، کہ تم تنہا نہیں، ہم تمہارے ساتھ ہیں، مگر دل کو یہ سب کہاں قبول تھا، دل تو بس اُسی کا تھا، جس نے اسے کبھی اپنا سمجھا ہی نہیں۔ ہم نے محبت بھی عجیب شخص سے کی، جسے پانے کی ہر کوشش ادھوری رہی، جسے بھلانے کی ہر تدبیر ناکام ہوئی، اور جسے چاہنے کی سزا ہم آج تک خاموشی سے کاٹ رہے ہیں۔ کبھی کبھی سوچتے ہیں، اگر وہ بھی ہمیں چاہ لیتا تو شاید زندگی کتنی حسین ہوتی، ہماری آنکھوں میں جو نمی ہے وہ خوشیوں کی چمک ہوتی، راتیں انتظار میں نہ گزرتیں، اور دل یوں ہر لمحہ بے قرار نہ ہوتا۔ ہمیں چاہنے والے بہت تھے، مگر ہمیں چاہنے کا ہنر صرف اُسی کے پاس تھا جس نے ہمیں کبھی چاہا ہی نہیں۔ یہ کیسی محرومی ہے کہ محبت سب نے دی، مگر سکون کسی نے نہ دیا، ہر شخص ہمارے قریب آیا، مگر دل تک صرف وہ پہنچا جس نے پلٹ کر دیکھا تک نہیں۔ اب بزمِ احباب میں بیٹھتے ہیں تو چہروں پر مسکراہٹ رکھتے ہیں، لوگ سمجھتے ہیں ہم خوش ہیں، کون جانے کہ دل کے کسی کونے میں آج بھی وہی ایک شخص بستا ہے۔ شاید محبت کا حاصل یہی تھا ہم سب کے محبوب رہے، مگر اپنے محبوب کے محبوب نہ بن سکے۔ جس کی ہمیں چاہت تھی، اُس شخص کے سوا دنیا میں ہر شخص نے چاہا ہمیں، مگر دل کی دنیا میں اُسی ایک شخص کی کمی رہی، اور یہی کمی ہماری پوری زندگی کا سب سے بڑا خسارہ بن گئی۔ #fyp
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy