@syedkazmi8856: Insaan Farishta Nahi 💔 | Reality of Life 🥀 | Deep Urdu Shayari "انسان تو بےجان سا پتھر بھی نہیں ہے، تو کوئی فرشتہ یا پیغمبر بھی نہیں ہے" یہ خوبصورت اشعار ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ انسان مکمل نہیں ہوتا… ہم سب غلطیاں کرتے ہیں، سیکھتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں۔ اگر آپ کو ایسی حقیقت پر مبنی شاعری پسند ہے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں ❤️ #CapCut #islamicquotes #urdupoetry #viralvideo #fyp