💔✨💫خوشی اس بات کی ھے کہ اسنے خدا سے دل میرا پر دل میرا اس بات سے خفہ ھوا ھے کہ مینے بھی اس سے محبت کی تھی اسے میرا بھرم توڑنا اتنا آسان لگا کہ دیر ھی نہ کی میرا رب مجھے دیکھ رھا ھے کہ میں نے دل سے نبھایا تھا اسے نہیں کرنا چاہیے تھا میرے ساتھ دنیا داری کیونکہ مینے اس کے ساتھ دل سے نبھایا تھا اسے میرا بھرم نہیں توڑنا چاہیے تھا بس دعا ھے میری اللہ اسے سلامت رکھے اللہ اسے اچھے اور برے کا پہچان دے قسم سے دل دکھتا ھے بہت کہ جس انسان کو اپنے جی جان سے چاہو اور وہ آپکو کچھ نہ سمجھے بس اللہ سے دعا ھے اللہ صبر دے ھمیں بھی پھر کبھی کسی سے دل نہیں لگاؤنگا جس نے میرے ساتھ اچھا کیا یا برا کیا اللہ اسے خوش رکھے بس اللہ کسی انسان کا دل نہ توڑے اس انسان کی طرف سے جس انسان کو وہ شدت سے چاھتا ھو آمین یا رب العالمین🤲🥺