@nathanteixeira: #xre300 #XRE #esteticaautomotiva #videoviral #details

Garage Details
Garage Details
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 02 April 2026 16:00:59 GMT
1990
250
2
3

Music

Download

Comments

ryanpablo7768
Raul Estevão :
rlk
2026-04-02 21:56:14
1
To see more videos from user @nathanteixeira, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزخیبر پختونخواپولیس پشاور 	5اگست 2026		ٹیلی فون نمبر۔9213688 ٭	یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے پشاور میں مرکزی تقریب کا انعقاد، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ٭	شہداءکے لواحقین، غازیانِ پولیس، اعلیٰ سول و عسکری حکام اور سینئر پولیس افسران نے کثیر تعداد میں تقریب میں شرکت کی۔  ٭	کور کمانڈر پشاور نے شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیااورپولیس افسران اور جوانوں کی بہادری، عزم اور پیشہ ورانہ خدمات کو 	سراہا ۔ ٭	شہداءکی قربانیاں قوم کے امن، استحکام اور روشن مستقبل کی ضامن ہیں، قوم شہداءکی مقروض ہے، کور کمانڈر پشاور  ٭	ملکی سالمیت کی جنگ ہم دو دہائیوں سے لڑ رہے ہیں۔ اور انشاءاللہ ہم اس جنگ میں کامیاب ہونگے۔ کور کمانڈر پشاور ٭	ملک کے امن اور عوام کے تحفظ کے لیے خیبرپختونخوا پولیس ڈٹ کر لڑ رہی ہے، آئی جی ذوالفقار حمید ٭	پولیس شہداءنے وطن کے امن کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، آئی جی ذوالفقار حمید ٭	قومیں کبھی بھی مضبوط نہیں ہو سکتی جب تک ان میں قربانی کا جذبہ موجزن نہ ہو۔ آئی جی پی ٭	پولیس کے حوصلے بلند ہیں، دشمن کے ہر ناپاک عزائم ناکام بنائیں گے، آئی جی کے پی ٭	خیبرپختونخوا پولیس ہر قربانی کے لیے تیار اور ہر محاذ پر عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آئی جی کے پی ٭	صوبہ کے عوام کے ساتھ ملکر دہشت گردوں کاخاتمہ کریں گے ۔ آئی جی پی خیبر پختونخوا  (پریس ریلیز) 	یوم شہداءپولیس کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس کی مرکزی تقریب آج پشاور میں منعقد ہوئی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔جبکہ کور کمانڈ ر پشاو ر لیفٹننٹ جنرل عمر احمد بخاری ، معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ محکمہ داخلہ و قبائلی امور طارق سعید خان مروت، آئی جی فرنٹیئر کور میجر جنرل راﺅعمران سرتاج ،کمانڈنٹ ایف سی ریاض نذیر حسین گاڑا،چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ،سابقہ آئی جی پیز ،سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان سمیت شہداءکے لواحقین، غازیانِ پولیس، اعلیٰ سول و عسکری حکام اور سینئر پولیس افسران کی کثیر تعداد تقریب میں شریک ہوئے۔ 	 اس موقع پر پولیس افسران اور جوانوں کی بہادری، عزم اور پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے کور کمانڈر نے پولیس کے بلند حوصلے اور دہشت گردی کے خلاف ان کے کردار کو قابلِ فخر قرار دیا۔اپنے خطاب میں کور کمانڈر پشاور کا کہنا تھا کہ شہداءکی قربانیاں قوم کے امن، استحکام اور روشن مستقبل کی ضامن ہیں اور پوری قوم ان شہداءکی مقروض ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ملکی سالمیت کی جنگ گزشتہ دو دہائیوں سے لڑ رہے ہیں اور انشاءاللہ ہم اس جنگ میں جلد کامیاب ہوں گے۔ 	 انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اپنے خطاب میں کہا کہ قومیں کبھی بھی مضبوط نہیں ہو سکتی جب تک ان میں قربانی کا جذبہ موجزن نہ ہو ،اس کی بے شمار مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں اور کہا کہ خدا کے فضل و کرم سے خیبر پختونخوا پولیس میں قربانی کا جذبہ بدرجہ اتم موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے سرفروش جوانوں نے مشکل حالات اور چیلنجز کے باوجود کبھی بھی میدان خالی نہیں چھوڑا اور کہا کہ جس دلیری، بہادری ، شجاعت اور ایمانداری کیساتھ خیبر پختونخوا پولیس لڑرہی ہے ۔اسمیں کوئی شبہ نہیں کہ صوبے میں دیرپا امن ہمیشہ کے لیے ضرور قائم ہوگا۔ 	 آئی جی پی نے مزید کہا کہ ہم یومِ شہدائے پولیس اس لیے مناتے ہیں کہ ہمارے بہادر ساتھیوں نے وطن سے محبت، محکمے کی عزت اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنا خون بہایا۔ ان کی قربانیوں کا کوئی متبادل نہیں، تاہم ان کی قائم کردہ روایات، بہادری اور کارنامے ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ہمیں انہی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ہر مشکل کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے جوان جو کچھ بھی کرتے ہیں، وہ اپنی عزت، اپنے خاندان کی عزت اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے کرتے ہیں۔یہ صوبہ ہمارا ہے، اور اس کے امن و استحکام کی ذمہ داری بھی ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ جب عوام اور پولیس یکجا ہو کر کھڑے ہوں گے تو کوئی دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ ہم سب متحد ہو کر ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ہم نے ماضی میں بھی دہشت گردوں کو شکست دی تھی، اور آج بھی ہمارے عزم، حوصلے اور جذبے میں کوئی کمی نہیں آئی۔ ان شاءاللہ، ہم ایک بار پھر دشمن کو دندان شکن جواب دیں گے اور اسے فیصلہ کن شکست سے دوچار کریں گے۔ 	آئی جی ذوالفقار حمید نے شہداءکے والدین، بیواو¿ں، بچوں اور دیگر لواحقین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے حوصلے، صبر اور قربانی پوری قوم کے لیے باعثِ افتخار ہیں۔ آپ کے عظیم بیٹوں اور پیاروں نے اپنے خون سے محکمہ پولیس کے وقار، ریاست کی سلامتی اور قوم کے مستقبل کو محفوظ بنایا۔ شہداءکے خاندان کبھی خود کو تنہا

About