@heyy_mimii: 🫠 #mimifam #foryou

𝓶ᶤ𝐦i🖤
𝓶ᶤ𝐦i🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 02 April 2026 16:26:54 GMT
11667
830
2
79

Music

Download

Comments

tom.ki.jerry36
✨️🎀🫀 :
اب میں اپنے لیے جیوں گی" میں تھک چکی ہوں۔ سمجھانے، ثابت کرنے اور انتظار کرنے سے۔ میں نے سب کے لیے کیا، مگر جب دل کی بات آئی، سب خاموش رہے۔ اب میں بھی چپ رہوں گی، مگر کمزور نہیں۔ کوئی اب وضاحت نہیں، کوئی گلہ نہیں۔ میں اب کسی کو الزام نہیں دوں گی، نہ کسی سے وضاحت مانگوں گی، جس نے سمجھنا تھا، وہ پہلے ہی سمجھ جاتا۔ جو نہیں سے اب کوئی گلہ نہیں۔ سمجھا، اُس سے اب میرا سکون اب میری پہلی ترجیح ہے۔ جو اسے چھنے گا، میں خاموشی سے پیچھے ہٹ جاؤں گی، میں اب لوگوں سے نہیں، اپنے اندر کے سکون سے دوستی کروں گی۔ میں اب خود سے محبت کروں گی، خود کے لیے جیوں گی، کیونکہ آخر میں، سب چلے جاتے ہیں۔ بس اپنا آپ ہی ساتھ رہ جاتا ہے۔
2026-04-06 20:24:46
0
itsfanty
:) :
Same
2026-04-02 20:50:57
0
To see more videos from user @heyy_mimii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About