@j.rx1a: #zhenya #codenameanastasia #zhenyabogdanov #fypppppppppppppppppppppp

Sam🦦
Sam🦦
Open In TikTok:
Region: NI
Thursday 02 April 2026 20:51:00 GMT
421441
97049
526
10367

Music

Download

Comments

xime_cruz205
_𝑯𝒐𝒑𝒆𝒙𝑱_ :
Te das cuenta de que zhenya es increíblemente hermoso cuando lees la novela y te das cuenta de todas las veces que el mismísimo Kwon Taekjoo afirma lo hermoso y perfecto que es Zhenya
2026-04-02 23:16:38
5314
...abi63
♥︎☆𝖆𝖇𝖎𝖌𝖆𝖎𝖑☆♥︎ :
que guapo mi Marido 🫦😍
2026-04-03 14:46:57
1427
lanalgaderechadepierrot
Kurko bein 😳💜 :
En primer lugar ¿QUIÉN LE DIRÍA FEO A ZHENYA?
2026-04-29 22:33:44
36
milyx_ho
Mily :
2026-05-19 15:19:37
30
cuenta.dedicada.ataeju
⋆. ୨୧˚⋆ ᕈඞᕈOꙆ :
como quitó denuncia?
2026-05-01 23:51:45
70
rulisss.0
~KNYNY~ :
k quien dijo eso ????
2026-05-19 21:06:30
16
hvjvyvucc
ೃ࿔~轟❄︎ ₊• :
Soy yo o la musica dice algo tipo zhenya, soy la única??
2026-05-23 18:58:31
13
To see more videos from user @j.rx1a, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عالمِ برزخ کا مسافر کون ہے؟,روح: غیب کی دنیا کا سب سے بڑا راز, دینی باتیں, اصلاحی بیان  روح - وہ راز جسے آج تک کوئی سمجھ نہ سکا رات کے کسی خاموش پہر..... جب سب سو جائیں اور تم تنہائی میں بیٹھے ہو تو ایک سوال اپنے آپ سے پوچھنا میں کون ہوں؟ یہ جسم؟ یہ چہرہ ؟ یہ آنکھیں ؟ یہ ہاتھ ؟ یا ان سب کے اندر موجود کوئی اور حقیقت ؟ ... ذرا غور کرو ... جب ایک انسان مرتا ہے تو اس کے جسم میں سب کچھ موجود ہوتا ہے۔ وہی انکھیں. وبی دل. وبی دماغ وبی ہاتھ. وبی پیر. پھر آخر ایسی کون سی چیز نکل جاتی ہے کہ بولنے والا خاموش ہو جاتا ہے ؟ چلنے والا رک جاتا ہے ؟ دیکھنے والا بے حس ہو جاتا ہے ؟ ... وه چیز روح ہے. روح .... انسان کی اصل حقیقت ہے۔ جسم تو صرف ایک لباس ہے۔ ایک عارضی مکان ہے۔ ایک سواری ہے۔ اصل مسافر تو روح ہے۔ قرآن نے روح کو رب کا ایک عظیم راز قرار دیا۔ ... اور انسان کو بتا دیا کہ تمہیں اس بارے میں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔ سائنس نے سمندر تاپ لیے۔ آسمانوں کی وسعتیں جان لیں۔ چاند پر قدم رکھ دیا۔ انسان کے جسم کے اندر موجود خلیات تک پہنچ گئی گئی۔ ... لیکن روح کیا ہے ؟ آج بھی سائنس اس سوال کے سامنے خاموش کھڑی ہے۔ نہ کوئی خوردبین روح کو دیکھ سکی۔ نہ کوئی مشین روح کو تاپ سکی۔ نہ کوئی لیبارٹری روح کو قید کر سکی. ... کیونکہ روح ملی کی دنیا کی چیز نہیں۔ غیب کی دنیا کا راز ہے۔ جب ماں کے پیٹ میں ایک بے جان جسم پڑا ہوتا یہ رہا اللہ کے حکم سے روح اس میں داخل ہوتی ہے۔ اور اچانک زندگی شروع ہو جاتی ہے۔ دل دھڑکنے لگتا ہے۔ جسم حرکت کرنے لگتا ہے۔ انکھیں دنیا دیکھنے کے لیے تیار ہونے لگتی ہیں۔ ... اور پھر زندگی کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔ .... لیکن افسوس انسان ساری زندگی جسم کو سنوارتا رہتا ہے۔ روح کو بھول جاتا ہے۔ جسم کو دھوتا ہے۔ روح کو نہیں دھوتا۔ جسم کو خوشبو لگاتا ہے۔ روح کو معطر نہیں کرتا۔ گھر کو صاف رکھتا ہے۔ دل کو صاف نہیں رکھتا۔ کپڑوں پر داغ برداشت نہیں کرتا۔ لیکن روح پر گناہوں کے داغ دیکھ کر بھی بے فکر رہتا ہے۔ ... ذرا سوچو تم روز نہاتے ہو۔ اپنے جسم کو چمکاتے ہو۔ اپنے بال سنوارتے ہو۔ اپنے کپڑے بدلتے ہو۔ لیکن آخری بار اپنی روح کو کب صاف کیا تھا؟ آخری بار سچے دل سے توبہ کب کی تھی؟
عالمِ برزخ کا مسافر کون ہے؟,روح: غیب کی دنیا کا سب سے بڑا راز, دینی باتیں, اصلاحی بیان روح - وہ راز جسے آج تک کوئی سمجھ نہ سکا رات کے کسی خاموش پہر..... جب سب سو جائیں اور تم تنہائی میں بیٹھے ہو تو ایک سوال اپنے آپ سے پوچھنا میں کون ہوں؟ یہ جسم؟ یہ چہرہ ؟ یہ آنکھیں ؟ یہ ہاتھ ؟ یا ان سب کے اندر موجود کوئی اور حقیقت ؟ ... ذرا غور کرو ... جب ایک انسان مرتا ہے تو اس کے جسم میں سب کچھ موجود ہوتا ہے۔ وہی انکھیں. وبی دل. وبی دماغ وبی ہاتھ. وبی پیر. پھر آخر ایسی کون سی چیز نکل جاتی ہے کہ بولنے والا خاموش ہو جاتا ہے ؟ چلنے والا رک جاتا ہے ؟ دیکھنے والا بے حس ہو جاتا ہے ؟ ... وه چیز روح ہے. روح .... انسان کی اصل حقیقت ہے۔ جسم تو صرف ایک لباس ہے۔ ایک عارضی مکان ہے۔ ایک سواری ہے۔ اصل مسافر تو روح ہے۔ قرآن نے روح کو رب کا ایک عظیم راز قرار دیا۔ ... اور انسان کو بتا دیا کہ تمہیں اس بارے میں بہت تھوڑا علم دیا گیا ہے۔ سائنس نے سمندر تاپ لیے۔ آسمانوں کی وسعتیں جان لیں۔ چاند پر قدم رکھ دیا۔ انسان کے جسم کے اندر موجود خلیات تک پہنچ گئی گئی۔ ... لیکن روح کیا ہے ؟ آج بھی سائنس اس سوال کے سامنے خاموش کھڑی ہے۔ نہ کوئی خوردبین روح کو دیکھ سکی۔ نہ کوئی مشین روح کو تاپ سکی۔ نہ کوئی لیبارٹری روح کو قید کر سکی. ... کیونکہ روح ملی کی دنیا کی چیز نہیں۔ غیب کی دنیا کا راز ہے۔ جب ماں کے پیٹ میں ایک بے جان جسم پڑا ہوتا یہ رہا اللہ کے حکم سے روح اس میں داخل ہوتی ہے۔ اور اچانک زندگی شروع ہو جاتی ہے۔ دل دھڑکنے لگتا ہے۔ جسم حرکت کرنے لگتا ہے۔ انکھیں دنیا دیکھنے کے لیے تیار ہونے لگتی ہیں۔ ... اور پھر زندگی کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔ .... لیکن افسوس انسان ساری زندگی جسم کو سنوارتا رہتا ہے۔ روح کو بھول جاتا ہے۔ جسم کو دھوتا ہے۔ روح کو نہیں دھوتا۔ جسم کو خوشبو لگاتا ہے۔ روح کو معطر نہیں کرتا۔ گھر کو صاف رکھتا ہے۔ دل کو صاف نہیں رکھتا۔ کپڑوں پر داغ برداشت نہیں کرتا۔ لیکن روح پر گناہوں کے داغ دیکھ کر بھی بے فکر رہتا ہے۔ ... ذرا سوچو تم روز نہاتے ہو۔ اپنے جسم کو چمکاتے ہو۔ اپنے بال سنوارتے ہو۔ اپنے کپڑے بدلتے ہو۔ لیکن آخری بار اپنی روح کو کب صاف کیا تھا؟ آخری بار سچے دل سے توبہ کب کی تھی؟ " یہ رہا آخری بار تنہائی میں بیٹھ کر اپنے گناہوں پر رونے کب تھے ؟ ... حقیقت یہ ہے بہت سے لوگ صاف جسم لے کر چل رہے ہیں۔ مگر ان کی روحیں گندگی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ بہت سے چہرے روشن ہیں۔ لیکن دل تاریک ہیں۔ بہت سے لوگ خوشبوؤں میں بسے ہوئے ہیں۔ لیکن ان کی روحیں گناہوں کی بدبو میں لپٹی ہوئی ہیں۔ حسد... روح کو کھا جاتا ہے۔ .... تكبر روح کو سیاہ کر دیتا ہے۔ .... جهوت روح کو زخمی کر دیتا ہے. ... غیبت روح کو بدبودار کر دیتی ہے۔ .... نافرمانی روح کو بیمار کر دیتی ہے۔ ... اور سب سے خطرناک بیماری غفلت ہے۔ ... وه غفلت جو انسان کو اپنی روح کا حال ہی بھلا دیتی ہے۔ .... پھر ایک دن موت آ جاتی ہے۔ وہ لمحہ .... جس سے کوئی نہیں بچ سکا۔ ... اس وقت فرشتے آتے ہیں۔ اور روح کو جسم سے الگ کر دیتے ہیں. ... اس لمحے ساری دولت ختم. ساری طاقت ختم. ساری شهرت ختم. صرف روح باقی. اور اس کے اعمال باقی۔ لوگ جسم کے پاس کھڑے ہوتے ہیں۔ رو رہے ہوتے ہیں۔ ... لیکن روح ایک نئے سفر پر نکل چکی ہوتی ہے۔ عالم برزخ کی طرف. وہاں نہ بینک بیلنس کام آتا ہے۔ نہ عہدہ نہ شہرت وہاں صرف اعمال ساتھ جاتے ہیں۔ ... سوچو ... اگر آج تمہاری روح تمہارے سامنے لا کھڑی کی جائے تو کیا تم اسے دیکھنا پسند کرو گے؟ کیا وہ روشن ہوگی؟ یا گناہوں کے دھبوں سے بھری ہوئی ہوگی؟ کیا وہ اللہ سے ملنے کے لیے بے تاب ہوگی؟ یا خوف سے کانپ رہی ہوگی؟ إلى انسان جسم کی صفائی اچھی بات ہے۔ اسلام نے بھی صفائی سکھائی ہے۔ مگر جسم سے زیادہ قیمتی تمہاری روح ہے۔ جسم چند سال بعد مٹی میں مل جائے گا۔ ... لیکن روح ہمیشہ زندہ رہے گی۔ ... اس لیے جسم کے آئینے کے سامنے کھڑے ہونے سے پہلے روح کے آئینے کے سامنے بھی کھڑے ہو جاؤ۔ اپنے دل کا جائزہ لو۔ اپنے گناہوں کو دیکھو۔ اپنی غفلت کو پہچانو۔ اپنی روح کو توبہ سے دھو لو۔ اپنی روح کو قرآن سے روشن کر لو۔ اپنی روح کو ذکر سے زندہ کر لو۔ اپنی روح کو سجدوں سے پاک کر لو۔ ... اس سے پہلے کہ لوگ تمہارے جسم کو غسل دیں اپنی روح کو خود پاک کر لو۔ ... اس سے پہلے کہ تمہارا نام صرف ایک یاد بن جائے اپنی روح کو اللہ کے قریب کر لو. ... کیونکہ ایک دن یہ جسم مئی میں سو جائے گا۔ یہ جسم مٹی میں سو جائے گا۔ یہ آنکھیں بند ہو جائیں گی۔ یہ زبان خاموش ہو جائے گی۔ یہ دل دھڑکنا چھوڑ دے گا۔ .... مگر روح اپنے رب کے سامنے کھڑی ہوگی۔ ... اور اس دن سب سے اہم سوال یہ نہیں ہوگا کہ تمہارا جسم کتنا خوبصورت تھا۔ ... بلکہ یہ ہوگا سفید دل کا ایموجی تمہاری روح کس حال میں تھی؟ اور کیا وہ اپنے رب سے ملنے کے لیے تیار تھی ؟ طالب دعا: علی حمزہ عرفانی ماجدی حسنی. #allah #islamic_video #grow #fyp #creatorsearchinsights

About