@perdesi_sahab: میرا پیرو مرشد ، قبلعہ کعبہ ، میرا سب میری ماں اے ماں تو ماں ہی ہوتی ہے نہ ماں جیسی ہستی اس دنیا جہان میں کہی نہیں ہمیں اپنی امی جان کاُ ایسے خیال رکھنا چاہیے جیسے وہ ہمارہ بچپن میں رکھتے تھے ہم ایک بار بھی رات کو نیند میں جاگنہ پسند نہیں کرتے اور ہماری امی جان وہ جب ہم پیدا ہوئے تھے اس وقت کتنی بار ہمی ارے لیئے اٹھی ہوگی بلکہ اٹھی کیا ہوگی سوئی بھی نہیں ہوگی تو اپنے ماں اور باپ کا ایسے ہی خیال رکھو جیسے وہ رکھتے ہیں اس مہنگائی میں بھی وہ آپ کو راج کمار کی طرح رکھ رہے ہیں اللہ پاک میرے امی اور ابو کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے ہستا کھیلتا رکھے آمین ۔ 🫀🥹🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry
ایک بیٹی کے لیے اُسکے والدین اتنے ضروری ہیں ❤️۔۔
جتنی زندگی جینے کے لیے سانسیں ۔۔۔🥹
2026-04-05 17:56:22
5
Aizal Fatima :
I Love You So much Mama Jan
2026-04-04 06:51:08
5
Mama ke Jan ❤️ :
I love you so so so so so so so much mom 💞🥰
2026-04-03 04:11:43
10
زوجہ عدیل ❤️ :
agr download ki option open nhi rkhni hoti Tou asi video Bana b na kro
2026-04-04 08:09:48
14
❝𝐁𝐞𝐁𝐚❞ :
میرا پیرو مرشد ، قبلعہ کعبہ ، میرا سب میری ماں اے ماں تو ماں ہی ہوتی ہے نہ ماں جیسی ہستی اس دنیا جہان میں کہی نہیں ہمیں اپنی امی جان کا ایسے خیال رکھنا چاہیے جیسے وہ ہمارہ بچپن میں رکھتے تھے ہم ایک بار بھی رات کو نیند میں جاگنہ پسند نہیں کرتے اور ہماری امی جان وہ جب ہم پیدا ہوئے تھے اس وقت کتنی بار ہمی ارے لیئے اٹھی ہوگی بلکہ اٹھی کیا ہوگی سوئی بھی نہیں ہوگی تو اپنے ماں اور باپ کا ایسے ہی خیال رکھو جیسے وہ رکھتے ہیں اس مہنگائی میں بھی وہ آپ کو راج کمار کی طرح رکھ رہے ہیں اللہ پاک میرے امی اور ابو کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے ہستا کھیلتا رکھے
-آمین
2026-04-04 16:01:32
12
راجپوت کہتے ہیں🚩 :
yaar ahsi simple bena poetry wali cat videos kaha sy mely ge
2026-04-03 10:25:04
7
⚜️احتشام خان⚜️ (804) :
Hyeee💯
2026-05-11 14:44:44
1
To see more videos from user @perdesi_sahab, please go to the Tikwm
homepage.