کبھی کبھی لوگوں گے الفاظ اتنے چبھ جاتے ہیں کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کیا ہم اتنے برے ہیں😳😳
2026-04-04 04:25:25
72
♛𝒾𝓉𝓍__ 𝓈𝒽𝒶𝒷𝒾🚩 :
ya duniya edar esa hi ha
2026-04-05 15:57:36
47
Kiran Shahzadi :
bilkul
2026-04-09 12:56:59
9
Fazal Mamad 2113 :
میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ خود کو خاص سمجھیں۔ میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنا دوں، لیکن جب وہ خاص ہو جاتے ہیں تو وہ مجھے عام کردیتے ہیں۔
2026-04-04 14:34:02
17
✍️⃝⃪⃕ 🌸 Queen 👸🏻⃝⃪⃕🥀 :
اب تو بولنے سے بھی ڈر لگتا ہے مجھے _____❤🩹🥺
میرے لفظوں سے لوگوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں 💔
2026-04-18 06:56:23
16
Rubab Queen hr :
write 💯
2026-04-06 04:50:33
15
❤⃝✰ℍ🅞₦ɆɎ☀ :
کچھ چیزیں انسان اندر سے کھا جاتے ہیں جسے کہ جدائی بے قدری ادھورے خواب تنہائی انتظار خاموشی لا حاصل چھیز اور صبر 🥀
2026-04-05 19:40:45
19
انا پرست :
خدا کے علاوہ کوئی ہمارا اپنا نہیں، یہ بات سمجھنے کیلئے خدا نے ہمیں آزاد چھوڑ رکھا ہے ❤️🥀