@lalamalghani5: مسجدِ کی تعمیر میں تعاون کی اپیل بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اللّٰہ کے گھر کی تعمیر ایک اعظیم عبادت ہے۔ جِس نے اللّٰہ کےلیے مسجدِ بنائی اللّٰہ اُس کیلئے جنت میں گھر بنادیتے ہیں اس کار خیر میں حصہ ملا کر سعادت دارین کے مُستحق بنیں۔ آپ اپنی گنجائش کے مُطابق مالی تعاون کرسکتے ہیں آپ مسجد کی تعمیر کیلئے سامان بھی دے سکتے ہیں آپ اپنی دعائوں میں بھی یاد رکھیں تاکہ یہ اعظیم الشان منصوبہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے #fypシ゚viral🖤tiktok #islamic_video #viral_video #unfrezzmyaccount