اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو معاف فرما دے اور ہم سب پہ رحم اور کرم اور فضل فرما دے اور قبر کے عذاب سے حفاظت فرمائے سارے گناہ معاف فرما مرتے وقت کلمہ نصیب فرمائے قیامت کے دن حاضر پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین