Masha Allah 🥰 sooraj wali bat manghatata hai aesa kch nhn hua tha
2026-05-11 19:47:23
1
بلا جی مدینہ والا :
السلام علیکم بھائی بیٹا ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ یہ اللہ کے محبوب کی کرم نوازی ہے وہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے محبوب کے امتی ہیں سب سے بڑی دولت جائیداد یہی ہیں ہماری جو ہم اللہ کے محبوب کے امتی ہیں اللہ کا شکر ادا ہمیں کرنا چاہیے دوسری بات یہ کہ اللہ تعالی ایسا عشق ہمیں بھی دے جو حضرت بلال نے پیارے نبی سے کیا ہمیں بھی اللہ تعالی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین امین ثم امین امین ثم امین امین ثم امین جو میں نے اپ کی بات سنی اس پر امین ثم امین امین ثم امین اللہ حافظ
2026-04-04 11:25:56
9
LegendOfVibes :
بھائی اللہ اپ کو اجر عظیم دے بہت خوبصورت ویڈیو بنائی ہے قسم سے رونا اگیا