کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے دلوں پر بوجھ نہیں ہوتا، ان کو اللہ کا ڈر نہیں ہوتا کہ ان کی وجہ سے کوئی مسکرانا بھول گیا۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ جڑ جاتے ہیں، جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔🥺
2026-04-03 20:38:04
75
🦋⃟≛⃝🇾asiR 𝄟✮⃝💓 :
میرے نبی کا چہرہ اِتنا نورانی ہے
بنا دیکھے ساری دُنیا دیوانی ہیں 🙂
2026-04-04 19:09:40
66
☆ :
AMEEN SUMA AMEEN
2026-06-14 18:53:25
1
🥀🕊️ :
یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲
2026-04-07 18:59:04
8
🦁Gul Pathan🦁 :
Ameen suma ameen🤲😘
2026-05-18 18:30:33
1
🦋Hameed Zaib🦋 :
یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲😭
2026-05-29 20:33:53
1
@israj127 :
آمين
2026-06-02 11:43:18
1
Faisal Ali123 :
ameen
2026-05-19 18:43:14
1
Shamshad Khaskheli :
Ameen💖
2026-04-08 11:27:08
1
Badshah Khan. :
❤️❤️❤️🥀🖤:کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر
کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا رب غفور الرحیم ہ
2026-04-20 17:46:51
10
Ahmad Rajput339 :
:یا اللّٰہ میں قربان تیری آزمائشوں پر
لیکن میرے اللّٰہ پتہ نہیں کیوں اب ہمت ہارنے لگاہوں
یا اللّٰہ میری مدد فرما ۔
2026-04-07 16:47:54
5
Mr.R :
Ameen
2026-04-04 18:48:33
5
SaiFu🖤 :
ameeen
2026-05-09 01:24:07
1
🪸🫀MOTi🧸💤🩷 :
tension na lo Allah Raheem Allah Kareem hai zarur madad farma hai ga AmeeN🤲