@r_diary1_: Sad lines 🥀💔 تم سے بچھڑ جانے کے بعد جائے نماز پر بیٹھ کر جب میں نے اپنے لرزتے ہوئے ہاتھ دعا کے لئے اٹھائے ، تو میرے کپکپاتے ہوئے ہونٹ جو ہمیشہ اللہ سے تمہیں مانگنے کے عادی تھے ، آج خدا سے تمہیں بھول جانے کی دعا کر رہے ہیں ، میں ہر وقت اللہ سے ضد لگا لیتی تھی ، کہ مجھے بس تم چاہیئے ، آج میں اپنے اللہ کے سامنے کہتے ہوئے بہت شرمندہ تھی ، کہ اے خدا مجھے وہ عطا کر جو میرے حق میں بہتر ہے ۔ #Allah #foryou #Love #caption #tag
Allah g muja sabal la ap ko sab batya tha raba q asa hwa
2026-05-11 17:59:23
5
Mama ka shehzada :
😭😭😭😭😭😭😭😭Allah g mari mushkil parshni dur farmya Ameen
2026-05-08 17:40:05
2
haniya baloch :
hyeeeee Allah g 🥺
2026-05-13 20:45:44
1
queen Mansehra :
inshallah Allah behtr kry ga
2026-05-07 20:58:40
3
Khuda gawah 🥰 :
sam
2026-05-13 11:34:00
1
disent_girl_07 :
ya mra Allah sab sa badala la ga💔😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2026-09-29 18:36:40
1
nargis Parveen z :
:Allah g 😭😭😭😭😭😭mjy sabar ata farmayee😭😭😭ameen🙏🙏🙏🙏🙏
2026-05-11 21:23:01
1
editxx__sundss💗💅 :
allah h
2026-05-05 13:01:50
7
gurya1191 :
Allah Allah Allah g😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-05-12 18:06:05
2
Tashnayiba shahi :
Allah pak sabr dy 🤲🤲
2026-05-11 17:04:12
2
Malik irtiza Ali🥰💫 :
Allah g😭😭😭😭😭😭
2026-05-06 17:22:22
3
Maحi🙈🦋🌷 :
same allah g sabar dy mujhe 🥺😭
2026-05-07 17:54:27
4
busy life :
same
2026-05-05 17:25:51
12
❤♥️ :
bilkul
2026-05-07 19:05:00
1
sharmili 🥰🥰 :
beshak ameen sum ameen
2026-05-07 19:15:52
1
꧁♡𝙌𝙪𝙚𝙚𝙣♡꧂ :
یا اللہ… میں تیری ہر آزمائش پر راضی ہوں، کیونکہ میں جانتی ہوں کہ تُو اپنے بندوں پر کبھی ظلم نہیں کرتا اور ہر امتحان کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہوتی ہے۔ مگر یا ربّ، اب دل کی طاقت کمزور ہونے لگی ہے، صبر کی ڈور جیسے آہستہ آہستہ ٹوٹنے لگتی ہے۔ میں شکایت نہیں کر رہی، بس اپنے رب سے دل کی بات کر رہی ہوں، کیونکہ تُو جانتا ہے کہ کبھی کبھی انسان مضبوط دکھائی دیتے ہوئے بھی اندر سے بہت تھک جاتا ہے۔ آنکھیں بےاختیار بھیگ جاتی ہیں اور دل خاموشی سے تیرے ہی سامنے جھک جاتا ہے۔ یا اللہ، تُو ہی تو ہے جو ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے، تُو ہی ہے جو کمزور کو طاقت دیتا ہے اور تُو ہی ہے جو اندھیری راتوں کے بعد روشنی عطا کرتا ہے۔ اگر یہ میرا امتحان ہے تو اسے آسان کر دے، جو غلطی ہوئی ہو اسے اپنی رحمت سے معاف فرما دے اور مجھے اتنی ہمت دے کہ میں ہار نہ مانوں۔ یا ربّ، بس اپنی رحمت کی وہ ٹھنڈی چھاؤں عطا فرما دے جس میں میرا بےچین دل پھر سے سکون پا لے، کیونکہ مجھے یقین ہے کہ تیری آزمائشیں وقتی ہوتی ہیں مگر تیری مہربانیاں ہمیشہ رہتی ہیں… آمین یا ربّالعالمین۔ 🥹
2026-05-07 11:28:57
4
Dr Aryan💕 :
Allah sab dekh raha hai tum sabar karo bus💔💔💔
2026-05-07 11:41:37
2
Muzamil Abbas :
2026-05-03 03:44:02
4
Raja Asim :
Allah Pak mujha maf kar day plz plz Allah Pak 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-07 09:59:48
2
Punjabi Kuri 786 :
Allah G I need u Allah G 🙏😭😭😭
2026-05-07 18:10:30
2
Muzamil Abbas :
2026-05-03 03:44:06
2
To see more videos from user @r_diary1_, please go to the Tikwm
homepage.