🌷میں نے آج 1000 کلمہ طیبہ مکمل کرنا ہے سب 2 بار پڑھ کر done کرو❤️
2026-05-25 15:30:45
17
Arooj kiyani :
MahsAllah♥️
2026-05-08 07:34:45
16
They_Callme_Azhar :
کمال کا انصاف ہے یارب
جہاں امیر غریب سب برابر ایک لائن میں کھڑے تیرا روزہ مبارک دیکھ رہے ہیں
یا اللّٰہ میرے والدین کو بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما میرے مولا۔۔۔😣🙏
2026-05-18 10:24:06
16
it's me🦋 :
kitny khushnaseeb bchy hen na🥹🥹
2026-05-05 03:04:36
6
🌹 عثمان علی🌹 :
اللہ تعالیٰ ھم سب کو اس طرح اپنے گھر میں جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🥺🥺🙏