@embun_review: Tóc bóng mướt như tại salon ❤️ tóc hay tạo kiểu khô xơ bỏ túi em này liền nè 😍 #embunne #embunreview #ecomobi #hoptaccungunilever #TRESEMME

Em Bún Nè
Em Bún Nè
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 04 April 2026 03:00:00 GMT
817
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @embun_review, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🏵️🩵 آمدِ مرشدِ کریم، باعثِ خیر و برکت ❤️🏵️ الحمدللہ رب العالمین! اللّٰہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے کہ گزشتہ شب مورخہ 10 نومبر 2026ء کو مدرسہ غوثیہ فیضانِ بارو، لدھانہ ضلع لیہ میں  ایک نہایت مختصر، مگر پُروقار اور بابرکت  تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد 28 نومبر بروز ہفتہ، بعد نمازِ عشاء، کروڑ کی سرزمین پر منعقد ہونے والی عظیم الشان تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس کے سلسلے میں دعوت و تبلیغ اور اس عظیم دینی اجتماع کی تیاریوں کو مزید مؤثر و منظم بنانا تھا۔ اس بابرکت تقریب میں خصوصی کرم نوازی فرمائی  ہماری روحانی و قلبی نسبتوں کا مرکز،  ہمارے لیے باعثِ سعادت و افتخار،  پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، منبعِ رشد و ہدایت، صاحبزادہ خواجہ پیر محمد حسن الحسنی الباروی دامت برکاتہم العالیہ،  زیبِ آستانہ عالیہ دربار پیر بارو شریف فتح پور  اس موقع پر مقامی و قرب و جوار سے تعلق رکھنے والے مقتدر آئمہ کرام، جید علماءِ اہلسنت اور معزز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت فرما کر اس بابرکت نشست کی رونق کو دوبالا کیا۔ علاوہ ازیں غلامانِ مصطفیٰ اور عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد نے بھی اپنی والہانہ محبت، دینی وابستگی اور عشقِ رسول ﷺ کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کی۔ یہ مختصر سی نشست درحقیقت ایک عظیم مقصد کی جانب پیش قدمی، فکرِ ختمِ نبوت کی ترویج و اشاعت اور تحفظِ عقائدِ اہلسنت کے لیے اجتماعی عزم و حوصلے کی ایک خوبصورت عکاس تھی۔  اس موقع پر اس امر کا اعادہ بھی ہوا کہ عقائدِ اسلامیہ کی حفاظت، ناموسِ رسالت ﷺ کا تحفظ اور پیغامِ ختمِ نبوت کو عام کرنا ہم سب کی دینی، ملی اور ایمانی ذمہ داری ہے۔ ہم اس موقع پر اپنے نہایت محترم و مکرم پیر و مرشد، حضرت صاحبزادہ خواجہ پیر محمد حسن الحسنی الباروی دامت برکاتہم العالیہ کی خصوصی تشریف آوری، شفقتوں، عنایتوں اور روحانی سرپرستی پر تہہ دل سے سپاس گزار ہیں۔ بالخصوص جملہ علماءِ کرام، آئمہ مساجد، معزز احباب اور تمام غلامانِ مصطفیٰ کا بھی صمیمِ قلب سے شکریہ ادا کرتے ہیں  ، جنہوں نے اپنی شرکت سے اس بابرکت تقریب کو رونق بخشی اور اس عظیم دینی مقصد کے ساتھ اپنی وابستگی کا عملی اظہار فرمایا۔ بالخصوص خراجِ تحسین و دعائے خیر! محسنِ عقائدِ اہلسنت، خطیبِ پاکستان، شیریں لسان، حضرت علامہ مولانا محمد اقبال باروی صاحب کی دینی، ملی اور مسلکی خدمات، فکرِ ختمِ نبوت کے فروغ کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد اور اس عظیم الشان کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں ان کی مخلصانہ کوششوں اور انتھک کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت ان کی تمام مساعیِ جمیلہ کو اپنی بارگاہِ اقدس میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے اخلاص و استقامت میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور انہیں دینِ متین، مسلکِ حق اہلسنت اور عقائدِ اسلامیہ کی خدمت کے لیے صحت و عافیت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔ خالقِ کائنات اس عظیم الشان تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس کو ہر اعتبار سے کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، اس اجتماع کو اتحادِ امت، استحکامِ عقائدِ اہلسنت، فروغِ عشقِ رسول ﷺ اور تحفظِ ختمِ نبوت کا مؤثر ذریعہ بنائے آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ 🏵️ منجانب: انتطامیہ مدرسہ غوثیہ فیضانِ بارو، لدھانہ ضلع لیہ 🏵️   #آستانہِ_غیرت_و_حمیت_زندہ_باد  #آستانہ_عالیہ_پیر_بارو_شریف_زندہ_باد  #دعوتی #پروگرام  #تمام_احباب_پیج_کو_فالوکریں

About