آپ کا اندازے بیان بہت پیارا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-04-04 09:23:04
334
ارم شہزادی 🇵🇰🤝🇦🇪777 :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-25 13:59:05
27
RANA ISLAM :
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ♥️😭😭
2026-04-04 07:08:19
159
Dr Hamid :
en qari Saab ka Kya name ha koi bnda mention kry en k byan MashAllah bohat pyary hoty hain
2026-04-30 17:00:12
10
Malik😎👑 :
@꧁༒ Ahmad ༒꧂:کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں ، آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥹
2026-04-04 14:20:31
74
MiaN MahMooD :
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤️🥰
2026-04-04 14:05:30
82
Shamrez Hussain :
بیشک اللہ پاک کی ذات بہت بہت بہت زیادہ نوازنے والی ہے🥰❤️اللّہ پاک سے تجارت نہ کبھی گھاٹے کی ہوئی نہ ہو گی اللّہ پاک اپنی شان کے مطابق بے انتہا نوازنے والا ہے 🥰❤️اور قرآن اور حدیث کی محبت انسان کو کامیاب بنا دیتی ہے دنیا و آخرت میں ، اور صبر کے بعد اللّہ پاک بے انتہا نوازتا ہے 🥰❤️ہرکام میں اللّہ پاک کی کوئی نہ کوئی حکمت ہوتی ہے 🥰 ویسے ایک مسلہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ کو کوئی چیز ملے تو مالِ غنیمت نہ سمجھا جائے وہ جس کی تھی اس کی ہے اور اسکی ہی رہے گی وہی انسان اس کا مالک ہے، آپ کو چاہیے کہ وہاں پاس دیکھے مالک مل جائے،اگر مالک نہیں ملتا تو ایک سال تک آپ اس مال کی حفاظت کریں، اگر مالک مل جائے تو ٹھیک نہیں تو جس کا مال گرا ہے اس کی طرف سے صدقہ کر دینا چاہیے ۔ اس کو بھی ثواب آپ کو بھی ❤️🥰
2026-04-04 12:08:30
57
🦅ℍ𝕒𝕤𝕟𝕒𝕚𝕟 ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥🦅 :
Qiblla ji bohot nafees ensaan hy Allah salamat rahkhy
2026-04-05 06:11:06
46
sweet.choudhary :
سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبّالعَالَمِین سے ہے🫀
جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔
*`جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا`🩶*
جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی❣️💯✨
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک ہمارے اہلسنت والجماعت کے علما اکرام کی حفاظت فرمائے جنہوں نے ہمارے دلوں میں اللّٰہ پاک اور رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور بزرگوں کی محبت پیدا کی ❤️🤲😘
2026-04-09 14:04:56
22
😘😘زیمل خان😘😘 :
سبحان اللّٰہ 🥹🥹🥹
2026-04-05 02:39:48
17
Ahmar Rajpoot :
subhan Allah 🤲🤲😭😭ya Allah tri bndi bebus h apni rehmat k sadky mjy shifa day ameen sumameen ameen sumameen 🤲🤲🤲😭😭
سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبّالعَالَمِین سے ہے🫀
جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔
*`جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا`🩶*
جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی❣️💯✨
2026-04-06 13:47:40
12
Talha Rajput :
ماشاءالله سبحان الله
2026-04-04 09:39:17
15
Wasiqmalik 39 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-04-06 17:21:30
6
irfan786 :
ماشاءاللہ بہت خوب 💕💞💞
2026-04-04 09:56:37
16
𓂀 𝕄𝕂ℝ 𝔸𝕎𝔸ℕ 𓂀 :
2026-04-07 19:03:56
8
Niazi Qadri :
سبحان اللّٰہ
2026-04-04 10:53:51
13
Mehtab :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان 🥰❤️🥰
2026-04-04 11:00:08
23
Muhammad Shahbaz :
bohat khob.🥰
2026-04-04 19:34:30
6
To see more videos from user @razaeditx09, please go to the Tikwm
homepage.