@user3618428279674:

huy huy
huy huy
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 04 April 2026 04:27:10 GMT
181
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user3618428279674, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🎂 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی 38ویں سالگرہ پر PS-112 بلاول نگر میں رمضان ملک اور دیگر دوستوں نے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے صدر و ایم پی اے لیاقت آسکانی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے کوآرڈینیٹر میر سوراب خان مری صاحب، صدر PS-112 و ایم پی اے محمد آصف موسیٰ، صدر پی ایس ایف کراچی ڈویژن مدنی رضا، سینئر نائب صدر پی ایس ایف سندھ کلیم بھٹہ، صدر پی ایس ایف ضلع کیماڑی ثناء اللہ بروہی، جنرل سیکریٹری حمائوں ارشد، نائب صدر آصف خان، محبوب بروہی، شاکر، ماجد، حماد آفریدی، امجد خان، ہدایت اللہ اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر پی ایس ایف کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جبکہ مختلف یوسیز کے چیئرمین، وائس چیئرمین، ذیلی ونگز اور خواتین ونگ کی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کرکے تقریب کو مزید رونق بخشی۔ شرکاء نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو 38ویں سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت، درازیٔ عمر اور کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ جئے بھٹو ❤️ جئے بلاول بھٹو زرداری ❤️ پاکستان پیپلز پارٹی پائندہ باد 🇵🇰

About