@naboo__malik: السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ھے کہ وہ مالک و خالق کائنات آپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی کبھی نہ تھمنے والی بارشیں جاری رکھے۔۔۔ رب العالمین آپ کو ایمان کی سلامتی اور صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔ وہ سمیع البصیر آپ کی نیکیوں اور تمام دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے اور چھوٹے بڑے سارے گناہ معاف فرمائے۔۔۔ آمین یا رب العالمین