ya Allah pak panjtan pak ke sadqe Khan baba ki rahai ata farma
2026-04-29 07:24:02
394
BILAWAL SHABBIR RAJPOOT :
آج بھی خان سے اتنا ھی پیار ھے بلکہ روز بروز بڑھتا جا رھا ھے۔
2026-05-09 03:58:21
246
❤️✨ arhsman Haiderlilla512✨❤️ :
اے اللہ! جس طرح تو نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید کی تاریکیوں سے نکال کر عزت، وقار اور بلند منصب عطا فرمایا، اور انہیں سچائی و امانت کے ساتھ سرخرو کیا—اسی طرح تو Imran Khan کو بھی ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ نکال، انہیں عزت کے ساتھ رہائی نصیب فرما، اور اگر ان کے حق میں بہتر ہو تو انہیں دوبارہ خدمتِ خلق کے منصب پر فائز فرما۔
یا رب! پاکستان کو امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرما، اس وطن کو سرخرو کر، اور ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرما۔ ہمیں سچ اور انصاف کا ساتھ دینے کی توفیق دے، اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر و بھلائی کے دروازے کھول دے۔
آمین 🤲
2026-05-01 05:30:02
74
waqas :
ye hota h leader Jo awam k dilon main raj kerta h
2026-05-13 12:34:44
34
Queen 123 :
miss you khan 🥺
2026-05-19 09:06:23
5
KING SHARUKH KHAN :
I am from 🇮🇳 But I like Imran Khan I love Imran Khan Sir
2026-06-01 14:55:39
7
جام ندیم کلر 453آلہ :
انشاللہ ضرور اللّٰہ پاک ایک دن ہماری سنےگا خان ہمارا آے گا انشاء اللہ 💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙
2026-05-15 19:35:19
21
Rehman Rehman :
ہمارا خان آئے گا ان شاءاللہ 🥰
2026-05-20 07:41:58
31
Usman :
یا الله ہمارے آنسوؤں کا واسطہ ہے خان کو انصاف دیلا دے میرے مولا 😭😭😭
2026-05-22 03:56:17
9
Imran khan only 804 :
Mari Jan khan ha ❤️❤️❤️❤️I love you Imran khan
2026-05-18 13:12:15
8
Maلik Awaن :
یا الله ہمارے آنسوؤں کا واسطہ
2026-05-14 19:28:51
9
Aliya Peshawar :
✨❤️:اے اللہ! جس طرح تو نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید کی تاریکیوں سے نکال کر عزت، وقار اور بلند منصب عطا فرمایا، اور انہیں سچائی و امانت کے ساتھ سرخرو کیا—اسی طرح تو Imran Khan کو بھی ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ نکال، انہیں عزت کے ساتھ رہائی نصیب فرما، اور اگر ان کے حق میں بہتر ہو تو انہیں دوبارہ خدمتِ خلق کے منصب پر فائز فرما۔
یا رب! پاکستان کو امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرما، اس وطن کو سرخرو کر، اور ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرما۔ ہمیں سچ اور انصاف کا ساتھ دینے کی توفیق دے، اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر و بھلائی کے دروازے کھول دے۔
آمین 🤲
2026-05-10 04:09:08
51
ارمانی دنیا 3344 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ، خان صاحب تو خان صاحب تھا،
2026-05-19 23:12:50
13
sulemansuleman2900 :
وقت نے راستے بدل دیے، مگر یقین نہیں بدلا…
اندھیروں میں بھی ایک امید آج تک روشن ہے۔
وہ قید میں ہو کر بھی دلوں میں آزاد ہے،
کیونکہ کچھ سچ دیواروں کے محتاج نہیں ہوتے۔”
2026-05-17 06:18:12
9
Noor Hussain :
ALLAH PAK IMRAN KHAN KO RIHAI ATTA FARMA AMEEN 🤲
2026-05-11 20:13:38
8
Rana goga g :
I love you Imran Khan
2026-05-13 05:42:37
5
Kulsom Dola :
804
2026-05-13 05:20:44
5
Rubena Kousar :
khan g zinda bad
2026-05-11 09:50:10
7
Al bait Al Fareed✨ :
ایک بات تو ماننا پڑے گی۔۔۔
کہ اس لیڈر کی محبت اللہ نے لوگوں کے دلوں قدرتی ڈالی ہوئی ہے💕💕💕💕💕💕💕💕💕🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-24 21:25:06
113
gulzamin105 :
zabar 10
2026-04-30 03:38:40
7
Zakir Khan :
@❤️✨ arhsman Haiderlilla512✨❤️:اے اللہ! جس طرح تو نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید کی تاریکیوں سے نکال کر عزت، وقار اور بلند منصب عطا فرمایا، اور انہیں سچائی و امانت کے ساتھ سرخرو کیا—اسی طرح تو Imran Khan کو بھی ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ نکال، انہیں عزت کے ساتھ رہائی نصیب فرما، اور اگر ان کے حق میں بہتر ہو تو انہیں دوبارہ خدمتِ خلق کے منصب پر فائز فرما۔
یا رب! پاکستان کو امن، خوشحالی اور استحکام عطا فرما، اس وطن کو سرخرو کر، اور ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرما۔ ہمیں سچ اور انصاف کا ساتھ دینے کی توفیق دے، اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر و بھلائی کے دروازے کھول دے۔
آمین 🤲
2026-05-08 11:03:06
52
Imran manzoor :
Allaha Imran Khan ko Lambi zindgi dy🥰
2026-05-08 06:09:35
49
Maryam 007 :
Imran Khan great leader in Pakistan
2026-05-08 17:56:48
48
To see more videos from user @zahoorali12, please go to the Tikwm
homepage.