@ghanikhanbaba_1: انسان کے لیے اس کی سب سے خوبصورت دنیا اُس کے خیالوں کی دنیا ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے ، پھر چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو🤗 @خفہ غنی 🍂 @TALHA #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #foryoupage❤️❤️