@deepline363: مٹی کے انسان کا سفر بس اتنا ہی ہے کہ وہ اللّٰہ کی طرف سے آتا ہے اور اسی کی جانب لوٹ جاتا ہے۔ زندگی کی تلخ حقیقتوں میں جہاں لوگ ایک دن ہمیں یوں بھلا دیں گے جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں، وہاں صرف اللّٰہ کی ذات ہی ہے جو ہماری روتی ہوئی آنکھوں کو ایسے ہنسا دیتی ہے جیسے ہم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ بس اس رب سے اتنی سی دعا ہے کہ وہ ہمیں ہر حق اور ہر خیر وقت پر عطا فرمائے، کیونکہ اس کی رضا میں ہی سکون ہے اور اس کی یاد ہی اصل زندگی ہے🌸♥️🤌#repost #support #follow🤌🌺 #fypage #مےکش
اللّٰہ پاک آپ کو سکون قلب عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲 ہر پریشانی سے دور فرمائے آمین 🤲🌹🌹🌹🥰
2026-04-20 00:34:29
2
☘️ :
بہت خوب
یہ حقیقت صرف موت کی نہیں، سمجھ کی بھی ہے۔
ہم مٹی سے بنے ہیں، مگر آج ہم نے اپنی قدر دوسروں کی نظر سے جوڑ لی ہے۔
ایک انسان دوسرے انسان کے پیچھے یوں بھاگ رہا ہے جیسے وہی اس کی منزل ہو، حالانکہ سب کا انجام ایک ہی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ انسان جب اپنی پہچان بھول جائے، تو وہ بھیڑ کا حصہ بن جاتا ہے،اور جو خود کو پہچان لے، وہی اس مٹی میں رہ کر بھی باوقار رہتا ہے۔
2026-04-09 07:22:10
4
خان زادی𓆩 :
مٹی کے انسان کا سفر بس اتنا ہے کہ وہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے آتا ہے اور اسی کی طرف لوٹ جاتا ہے ۔ زندگی کی تلخ حقیقتوں میں جہاں لوگ ایک دن میں ہمیں یوں بھلا دیں گے جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں ، وہاں صرف اللّٰہ کی ذات ہی ہے جو ہماری روتی ہوئی آنکھوں کو ایسے ہنسا دیتی ہے جیسے ہم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو ۔بس اس ذات سے اتنی سی دعا ہے کہ وہ ہر حق اور ہر خیر وقت پر عطا فرمائے ، کیونکہ اس کی رضا میں ہی سکون ہے اور اس کی یاد ہی اصل زندگی ہے ۔
2026-04-05 01:24:58
9
🤍Hajab Girl....@🥲 :
اللّٰہ تمہاری روئی ہوئی آنکھ کو یو ہنسا دے گا ٭۔ جیسے تُم نے کوئی غم دیکھا ہی نہیں۔🥹
مٹی کے انسان کا سفر بس اتنا ہی ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے آتا ہے اور اسی کی جانب لوٹ جاتا ہے۔ زندگی کی تلخ حقیقتوں میں جہاں لوگ ایک دن ہمیں یوں بھلا دیں گے جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں، وہاں صرف اللہ کی ذات ہی ہے جو ہماری روتی ہوئی آنکھوں کو ایسے ہنسا دیتی ہے جیسے ہم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ بس اس رب سے اتنی سی دعا ہے کہ وہ ہمیں ہر حق اور ہر خیر وقت پر عطا فرمائے، کیونکہ اس کی رضا میں ہی سکون ہے اور اس کی یاد ہی اصل زندگی ہے
2026-04-05 10:40:41
6
Miss Khan🥇 :
لاجواب بیشک
2026-04-04 11:07:38
5
R-B-102 :
Kmaal
2026-04-07 03:01:09
1
sid :
Beshak
2026-04-26 21:06:07
1
R❣️N :
Ameeeeeeeeeeen sum Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-04-25 18:17:33
1
abdul Rahman Muslim :
beshak 🥹 ameen 🤲
2026-04-07 10:55:09
1
تسکینِ قلب🌜 :
ameen
2026-04-07 18:28:04
1
ranaanees7867 :
right
2026-04-06 19:21:53
1
🪫 :
اللّٰہ تمہاری روئی ہوئی آنکھ کو یو ہنسا دے گا ٭۔ جیسے تُم نے کوئی غم دیکھا ہی نہیں۔