@captured_by_safee: زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزار جائے گی.🌸🖤🥹#fyp #foryou #millionviews

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 April 2026 15:36:36 GMT
413006
39795
361
2695

Music

Download

Comments

israakhan811
israa khan 🔥 :
سنو قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے بس جی رہے ہیں سمجھو کمال کر رہے ہیں
2026-04-06 01:25:43
41
its.aqeelmalik5
ÂQÊÊL MÂLÎK🌛 :
ماں کی محبت کے آگے دنیا کی ساری محبتیں بے بس ہوتی ہیں 🖤 love you maa🖤 Allah pak maaaum ko hamisa slamat rakhy 🤍❤️‍🩹
2026-04-05 12:10:21
79
jattisahiba6020
🦋 تــلاشِ ســکون 🍂 :
یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ آپ بس اپنی جگہ ہی ٹھیک ہوتے ہیں ، ہر جگہ نہیں💔
2026-04-05 06:51:49
113
intazar_misharoo
🍁 ہارون کشمیری 🍁 :
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے دلوں پر بوجھ نہیں ہوتا، ان کو اللہ کا ڈر نہیں ہوتا کہ ان کی وجہ سے کوئی مسکرانا بھول گیا۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ جڑ جاتے ہیں، جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔🥺
2026-04-06 08:50:28
16
musama..01
رحمانی ◉ M usama :
کچھ لفظوں کو جوڑ کر بنتی ہے شاعری💐 کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں💕
2026-04-04 20:15:20
33
farmanzehree
Farman Zehree :
ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب واسطہ نصیب سے پڑتا ہے
2026-04-05 14:58:01
24
syedasifshah373
Syed Asif Shah :
:خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے
2026-04-04 18:27:53
41
astaghfirullah197
sheikh waqas :
زندگی اگر اپ کا بھرم رکھ رہی ہے تو اپ کا یہ حق بنتا ہے اپ اپنی سب الجھنوں کو دور کریں 🔥 محنت انہی کے حصے میں اتی ہے جن کو حق سچ کی تمیز ہو 💯
2026-04-05 01:12:06
37
asdiawan649
🫠پ پ پ پاگل(◕‿◕)🙂‍↕️ :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی❤️
2026-04-05 13:01:55
33
touse_malik_05
M A ل I K 🚩 :
سادہ رہیں، خاص رہیں اور مخلص رہیں یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے 🥺🩹
2026-04-07 16:13:33
16
eman27205
Eman💕💞 :
:تین لفظ دنیا کو یکدم کتنا خوبصورت بنا دیتے ہیں۔خوبصورت،رنگین،دلکش یہ احساس کہ ہمیں چاہا جارہا ہے۔کسی کی زندگی میں ایک blank ہے جو ہمیں fill کرنی ہے۔کسی کے وجود کو ہم پورا کرتے ہیں ہمارے ہونے سے کسی کو فرق پڑتا ہے
2026-04-05 06:24:09
14
rafiullah_1433
🦅Raفiullah_bloch🦅 :
کچھ پل لگتے ہیں فقط میرا دل دکھنے میں .🥲 باتیں عرصے بعد بھی نہیں نکلتی میرے ذہن سے...✨❤️‍🩹
2026-04-04 16:21:54
31
the_end.94
باغی خٹک 🚩 :
خود کو آباد رکھو مرجائے ہوئے پھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا ❤️‍🩹
2026-04-05 14:38:59
20
musamachishti
M Usama chishti :
اب جس کے جی میں ائے وہی پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
2026-04-22 06:01:40
8
asma.kashmiri5
🍁آسماں🏔️ :
یہ کیسے ممکن کے حل نکل اے دل کی ویرانی کا وہ عشق ہے میرا اور عشق بھی عین جوانی کا 🥺
2026-05-05 09:16:07
6
alirazabloch42
Ali Baloch42 :
@♥︎تم ان نایاب لوگوں میں سے ہو جن کے ہونے سے یہ جہاں اور بھی حسین لگتا ہے
2026-04-07 12:58:37
9
umair.kamboh495
Umair Kamboh :
تلاشِ سکون🥀:سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں😳
2026-04-08 09:51:10
8
amass21.herbal.store
Amass21 Herbal store :
wah
2026-04-05 20:15:12
8
chazeem322
چوہدری 🦅 :
caption 🤌🏻...
2026-04-05 03:56:43
14
nomankp4
=> îTx _MAAN_ 😇 :
Veiw😍♥️
2026-04-05 09:31:29
6
lonelysoul783
احمد🍁 :
مرنے کے بعد کی جانے والی قدر اور دل دُکھانے کے بعد مانگی جانے والی معافی کا کوئی مطلب نہیں ہوتا❤️‍🩹🙁
2026-04-06 12:07:45
10
abaidahmad27
🫀𒆜ITX. AB🎖️𒆜 :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی۔🌸🖤
2026-04-05 03:41:48
11
musmantariq83
💞✨Usman✨💞 :
"موسم کی ادا آج بھی پُر کیف ہے، لیکن ایک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی…"
2026-04-07 14:28:29
6
vetwali03
Vet"🦋...wali!...🦋 :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے… ہم سے بھی حساب مانگتی ہے، ہم پہ بھی ستم رکھتی ہے گزاریں نہ گزاریں، یہ تو گزر ہی جائے گی، مگر جاتے جاتے انسان سے اس کا ہر بھرم رکھتی ہے.....! 😞
2026-04-06 17:03:03
8
hurain3366
..... :
caption please
2026-04-04 16:57:07
9
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About