@zoya.editz2: Most Heart Touching Song 🥺🖤🥀 #foryoupage #aestheticvideos #sadsong #sadvibes #goviral

𝐙𝐨𝐲𝐚 𝐄𝐝𝐢𝐭𝐳 💫
𝐙𝐨𝐲𝐚 𝐄𝐝𝐢𝐭𝐳 💫
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 April 2026 16:09:28 GMT
2729734
142069
1707
13455

Music

Download

Comments

ahmadbhatti7301
queen of bts Army0111 💜👑 :
wah Kya bat ha mara Dil bi kar raha ta sad song sonyka liya 🥺🥺
2026-04-04 19:12:06
29
babakiladliaprincess1
Baba ki ladliiii 💝 :
hyyy mara bhi sad song suna ka dil karha tha 💔😥
2026-04-18 19:59:03
111
mysteriousgirl.926
🎀𝕄𝕪𝕤𝕥𝕖𝕣𝕚𝕠𝕦𝕤_𝔾𝕚𝕣l :
میں نے ہنس کر ٹالنا سیکھ لیا لوگوں نے سمجھ لیا کہ مجھے تکلیف نہیں ہوتی
2026-04-30 16:09:49
123
alihassankasai515
علی کہتے ہیں :
so said song 😏😏😏😭😭😭
2026-06-17 10:58:49
1
tiktok.comfizaacute313
😣💞صرف تم 👈🏻M💞😞 :
میں نے زندگی میں ایک بار دھوکہ کھایا تھا پھر میں نے سوچا ساری انگلی ایک جیسے نہیں ہوتی پھر جب دوسرا ملا تو وہ بھی مجھے چھوڑ کر چلا گیا پھر میں سمجھ گئی کہ کوئی پیار یار نہیں ہوتا یہ صرف مطلب کی دنیا ہے یار 😭😭😭😣😣😣😣😣
2026-06-28 06:13:45
11
sajidabaas947
Ali😈 Sheikh😎🤘🔥Sb💫💯 :
*جس کے ساتھ نیکی کرتا ہوں غالب* 😔 *وہ مجھے ہی دریا میں ڈال دیتا ہے* 💔😢
2026-04-22 15:39:32
75
arhamali121p
Farhan Ali khan kpk :
دنیا میں کبھی کسی سے دل نا لگانا کیونکہ انسان زندگی اور محبت تینوں بے وفا ہیں 🖤❤️‍🩹💔
2026-06-14 15:38:53
12
raoarbar
raoarbarz :
koi Kisi ky ni hota hy yrr sach ma 🥹🥹
2026-04-19 07:58:25
46
hammadsanghaar2
Hammad Muhammad :
😊 hey 🥹ya to ho rah ha zindege ma😭
2026-06-08 14:09:58
8
user8782808521
syedzada 🥰🥰❤️❤️ :
ya Allah mare mohabat muja day please
2026-05-03 13:35:13
17
maryam.sheikh198
Masoom Queen 👑 :
hyeee 😂
2026-04-18 20:42:29
40
malaikaashraf971
Malika Queen 👑 :
nice song 😊
2026-04-20 12:37:12
32
aruba.naz1
z🍂 :
💔😭kya mila
2026-04-20 19:15:35
19
noor404146
My favorite hijab❤️🕊️ :
J.🥺
2026-04-16 17:42:23
18
user47687810444962
Abdullah Reham :
sad song 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭?
2026-06-10 14:07:33
1
m.faizan.m.rehan.5744
sad boy 🥹💔Rehan :
haeeeeeeeeeee 🥹💔😭
2026-04-18 13:21:12
6
junnat059
N❤N :
Nice song
2026-04-18 12:27:27
18
tiktok.comfizaacute313
😣💞صرف تم 👈🏻M💞😞 :
میری محبت بہت اچھی تھی پر پتہ نہیں میری محبت کو کیا ہو گیا وہ اچانک سے بدل گیا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-20 10:36:17
7
geonews544
sami :
*کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو خاموش تو کر دیتے ہیں،* *مگر مضبوط بھی بنا دیتے ہیں..." 🥀😭
2026-06-27 13:13:12
7
altitude197
❤️‍🔥روحِ مَــــن ❤️‍🔥 :
nice 🙂 song
2026-04-30 19:14:31
6
iqra89th
Maryam 007 :
very Nice 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-04-22 11:33:51
5
balieditx31
😂 Funny Comedy 😂 :
plz one video repost 🥺
2026-04-04 17:19:12
26
gehri_line0
🌹گہری لائن 🍁 :
بر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے۔
2026-04-30 19:04:43
10
user336304336
🌷_. KHAN ._🌷 :
2026-04-17 05:20:28
7
pervez382
pervez :
Ivie
2026-04-20 17:13:15
5
To see more videos from user @zoya.editz2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About