اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اللہ اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے آمین 😥🤲🤲😥😥 میرے لیے بھی دعا کرنا حاضری کے لیے 🥰
2026-04-09 02:12:44
8
Muhammad Imran ❤️🇵🇰🌹 :
ان شاءاللہ، کریم آقا ﷺ پھر کرم فرمائیں گے ماہ صیام میں پھر مہمان بنائیں گے بس کثرت سے درود و سلام کے گلدستے پیش کرتے رہو۔
الصــلوة والسلام عليك یارسول الله ﷺ
وَعَـلیٰٓ۔اٰلِكَ۔وَاَص٘ـحَابِكَ۔يَاحَـبِيْبُ۔ اللّٰه ﷺ
💚۔۔ ﷺ ۔۔۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔۔۔ ﷺ ۔۔💚