@harfaymotabar: جب انسان حقیقت کی آنکھ سے دنیا کو دیکھنا شروع کرتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ پہلے سچ سمجھتا تھا، وہ دراصل ایک نرم اور دلکش فریب تھا۔ یہ فریب انسان کو سکون دیتا ہے، اسے ہجوم کا حصہ بنائے رکھتا ہے، اور اسے سوال کرنے سے روکتا ہے۔ مگر جیسے ہی شعور کی روشنی دل و دماغ میں اترتی ہے، وہی فریب بکھرنے لگتے ہیں۔ سچائی خوبصورت نہیں ہوتی، وہ بے نقاب کرتی ہے، جدا کرتی ہے، اور انسان کو اس مقام پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں واپسی ممکن نہیں رہتی۔ #harf-e-moatbar #fy #urdudeepline
جی بالکل تنہائی دراصل سزا نہیں، وہ شعور کی وہ خاموش سرگوشی ہے جو انسان کو خود سے ملا دیتی ہے، جب حقیقت کی روشنی آنکھوں میں اتر جائے تو پھر ہجوم میں رہ کر بھی دل الگ سا ہو جاتا ہے، کیونکہ بصیرت وہ دروازہ ہے جو ایک بار کھل جائے تو پھر واپسی صرف ممکن نہیں رہتی بلکہ ضروری بھی نہیں رہتی 🌸🦋
2026-04-06 18:43:34
23
Anaya khan :
insan aese mor par ajata hai Jahan use Kuch bhi nhi chahye hota wo har chez se be niyaz ho jata hai
2026-04-05 09:21:35
23
💞𝕭𝖎𝖓𝖙. 𝖊. 𝕳𝖆𝖜𝖆💞 :
Jisko ko tnhai muyasir h usko kisi dost ki zrort nhi rhti q k tnhai ek behtreen dost h 🥰
2026-04-07 02:57:42
10
Javed Ashar :
ایسا نہیں ہے یہ وقت ہمارے ہر غم مٹا دیتا ہے بس دھیرے دھیرے درد کے ساتھ جینا سکھا دیتا ہے
ایسا نہیں ہے یہ وقت زندگی سے مشکلوں کو ہٹا دیتا ہے بس دے کر تجربہ ہمیں ان کا سامنا کرنا سکھا دیتا ہے
2026-04-06 07:44:16
14
Juttiqueen :
Right👍
2026-04-06 11:05:22
2
Hina Peerzadah :
salamat raho
AAMEEN
JIS nay bhi LIKHA hai
sach LIKHA hai
2026-04-05 21:13:25
9
مہ جبین :
2026-04-09 08:27:48
2
Sami Khan :
Absolutely Right 100%
2026-04-05 09:49:39
5
sadaf :
aur phir Kuch Bhi nhi rehta ma siwaey tanhai k
2026-04-05 08:28:55
11
sweeto1234 :
caption please
2026-04-13 09:39:11
1
Rabail Qureshi :
True 💔
2026-04-06 09:31:17
2
suhailasiyal :
2026-04-06 18:08:43
3
valvet vista :
بہترین
2026-04-05 06:21:55
5
Rehman Sami :
indeed 👍
2026-04-12 08:24:49
1
Moazzam Ali 313✋🦁 :
2026-04-05 11:12:26
6
Mashalahmad :
آ نکھیں کھل چکی ہیں۔۔۔
اب ہم بہت خاموش اور تنہا ہیں۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-04-06 06:13:47
6
ghumzada :
true
2026-04-23 20:21:19
1
مہ جبین :
2026-04-09 08:27:37
1
❤️✨عشق کربلا ✨❤️ :
تنہائی شعور کی وہ قیمت ہے جو بصیرت عطاء ہونے کے بعد ادا کرنی پڑتی ہے، کیونکہ جب آنکھیں واقعی کُھل جائیں تو دوبارہ اندھا بننا ممکن نہیں رہتا۔
2026-04-09 11:12:28
2
khadam sandhu :
2026-04-06 07:42:40
2
Aniazi2324 :
2026-04-06 10:19:01
2
Bobby :
2026-04-06 07:23:32
2
م ش :
بہت تکلیف ده قیمت ہے🥺
2026-04-09 13:47:20
1
꧁دلِ ناداں꧂ :
right
2026-04-06 04:13:25
2
To see more videos from user @harfaymotabar, please go to the Tikwm
homepage.