@gultypist2.0: حسرت ہے کہ تیرے عشق میں اس قدر ڈوب جاؤں کہ خود ... کو بھی پہچان نہ سکوں ایسا پاگل ہو جاؤں کہ دنیا کی ہر حقیقت بر رسم بر تعلق میرے لیے بے معنی ہو جائے، اور صرف تم رہ جاؤ... صرف تم. میری چاہت کوئی عام خواہش نہیں، یہ وہ جنون ہے جو راتوں کی نیند چرا لیتا ہے وہ خاموشی ہے جو ہجوم میں بھی تمہارا نام پکارتی ہے وہ تڑپ ہے جو ہر سانس کے ساتھ تمہیں محسوس کرتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میرا دل اس حد تک تمہارا ہو جائے کہ کسی اور کا خیال بھی اس میں جگہ نہ بنا سکے کہ اگر کوئی تمہارا نام لے تو دل مسکرا دے، اور اگر کوئی اور قریب آئے تو روح انکار کر دے۔ ... یہ کیسا عشق ہے جو مجھے خود سے بھی دور کر رہا ہے میں پہلے جیسا نہیں رہا، اب میری ہر سوچ ہر بات بر خواب تم سے جڑ چکا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میں صرف تمہارا ہو جاؤں... اس حد تک کہ میرے ہونے کا مقصد ہی تم بن جاؤ۔ لوگ کہتے ہیں محبت میں انسان خود کو کھو دیتا ہے .... اگر ایسا ہے تو مجھے یہ سودا قبول ہے میں خود کو کھو کر تمہیں پانا چاہتا ہوں میں اپنی پہچان مٹا کر تمہارا نام بن جانا چاہتا ہوں۔ .... میری ہر دعا میں بس ایک ہی التجا ہے کہ یا تو تم مجھے مل جاؤ، یا پھر مجھے اتنا مضبوط بنا دو کہ میں تمہارے بغیر بھی زندہ رہ سکوں لیکن سچ یہ ہے کہ میں جینا نہیں چاہتا اس زندگی کو جس میں تم شامل نہ ہو۔ ... یہ عشق میری کمزوری بھی ہے اور میری طاقت بھی یہ مجھے رلاتا بھی ہے اور جینے کی وجہ بھی دیتا ہے ... اور میں اس کیفیت سے نکلنا بھی نہیں چاہتا ... بس ایک خواہش ہے کہ میں تیرے عشق میں ایسا پاگل ہو جاؤں کہ دنیا مجھے بھول جائے اور میں خود کو... صرف تم میں پا لوں۔ #urdupoetry #millionviews #forupage #repost #repsot_my_video

🦋𝕱𝖊𝖊𝖑𝖎𝖓𝖌𝖘🥀
🦋𝕱𝖊𝖊𝖑𝖎𝖓𝖌𝖘🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 April 2026 18:27:06 GMT
51905
2957
19
3285

Music

Download

Comments

rehanraja2351
rehan raja :
captain plz
2026-04-05 03:57:23
2
hashmi_32
miqbalshah :
حسرت ہے کہ تیرے عشق میں پاگل ہو جاؤں، چاہت ہے کہ تیرے سوا کسی کے قابل نہ رہوں۔
2026-05-13 11:21:40
1
malik.salman6005
Malik Salman :
Khuda Kare❤️❤️❤️❤️
2026-05-04 07:35:56
1
budnaseeb5
💕محمد Ahmed :
captain plz plz
2026-04-11 10:31:29
1
zubairjatt80
zubair virk :
میں تمہارا ہر رنگ چاہتا ہوں؛ تمہارے وجود کی تمازت، تمہارے دل کی نزاکت اور تمہاری روح کا وہ نور جو بالکل خالص ہے۔♥️
2026-05-02 03:09:11
1
amjid.ali765
Amjid ALI :
🌹🌹🌹
2026-05-20 07:35:56
1
amjid.ali765
Amjid ALI :
🥰🥰🥰
2026-05-20 07:35:59
1
mrrana0076
Raجput 🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-05-20 04:05:59
0
amjid.ali765
Amjid ALI :
🥰🥰🥰
2026-05-20 07:35:55
1
islamic.videoforyou786
➳𝐐ù𝓇ė𐍃𝒉𝗶اسد➳ :
👍👍👍
2026-05-02 06:46:34
0
jutt76151
jutt :
😁😁😁
2026-05-17 20:46:39
0
ashfaqjutt76
𓃮ɪᷟ☆⃝⃕🇯𝑼𝑻𝑻 🇬♠️ :
❤️❤️❤️
2026-05-04 16:40:53
0
shanmalik686
shan :
🥰🥰🥰
2026-05-17 17:38:54
0
samikhokhar198
Jan ke Jan :
💕💕💕
2026-05-04 02:55:45
0
shabo.g6529
shabo g :
❤️❤️❤️
2026-05-02 17:02:43
0
farhanarshad363
FARHAN SUNHARA :
❤️❤️❤️
2026-06-28 11:38:55
0
user1169355926167
pomi Gujjar 114 :
🥰🥰🥰
2026-05-02 02:14:22
0
numan.jx317
Jx, :
💖💖💖
2026-04-30 17:23:37
0
aliki1122
Ayan kiyani 🇦🇪🇦🇪🇦🇪 :
حسرت ہے کہ تیرے عشق میں اس قدر ڈوب جاؤں کہ خود ... کو بھی پہچان نہ سکوں ایسا پاگل ہو جاؤں کہ دنیا کی ہر حقیقت بر رسم بر تعلق میرے لیے بے معنی ہو جائے، اور صرف تم رہ جاؤ... صرف تم. میری چاہت کوئی عام خواہش نہیں، یہ وہ جنون ہے جو راتوں کی نیند چرا لیتا ہے وہ خاموشی ہے جو ہجوم میں بھی تمہارا نام پکارتی ہے وہ تڑپ ہے جو ہر سانس کے ساتھ تمہیں محسوس کرتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میرا دل اس حد تک تمہارا ہو جائے کہ کسی اور کا خیال بھی اس میں جگہ نہ بنا سکے کہ اگر کوئی تمہارا نام لے تو دل مسکرا دے، اور اگر کوئی اور قریب آئے تو روح انکار کر دے۔ ... یہ کیسا عشق ہے جو مجھے خود سے بھی دور کر رہا ہے میں پہلے جیسا نہیں رہا، اب میری ہر سوچ ہر بات بر خواب تم سے جڑ چکا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میں صرف تمہارا ہو جاؤں... اس حد تک کہ میرے ہونے کا مقصد ہی تم بن جاؤ۔ لوگ کہتے ہیں محبت میں انسان خود کو کھو دیتا ہے .... اگر ایسا ہے تو مجھے یہ سودا قبول ہے میں خود کو کھو کر تمہیں پانا چاہتا ہوں میں اپنی پہچان مٹا کر تمہارا نام بن جانا چاہتا ہوں۔ .... میری ہر دعا میں بس ایک ہی التجا ہے کہ یا تو تم مجھے مل جاؤ، یا پھر مجھے اتنا مضبوط بنا دو کہ میں تمہارے بغیر بھی زندہ رہ سکوں لیکن سچ یہ ہے کہ میں جینا نہیں چاہتا اس زندگی کو جس میں تم شامل نہ ہو۔ ... یہ عشق میری کمزوری بھی ہے اور میری طاقت بھی یہ مجھے رلاتا بھی ہے اور جینے کی وجہ بھی دیتا ہے ... اور میں اس کیفیت سے نکلنا بھی نہیں چاہتا ... بس ایک خواہش ہے کہ میں تیرے عشق میں ایسا پاگل ہو جاؤں کہ دنیا مجھے بھول جائے
2026-06-25 03:46:59
0
To see more videos from user @gultypist2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About