ہم کے دُکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار ہیں جہنوں کی نمائش کے
2026-04-06 02:56:53
30
Rehan Awan 🥃 :
مقدار میں کہاں ہوتے ہیں محبت ہو جائے جن سے
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا 💔
2026-04-07 11:14:59
9
:
جس قدر اس سے تعلق تھا چلے جاتا ہے
اس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی
2026-04-05 18:50:51
36
Heaven Collection Official ✨ :
ابھی ایسے ہی پڑی ہوں اکیلی ۔۔ اکیلا پن تب زیادہ محسوس ہوتا ہے جب ہر طرف رونق ہو اور شور ہو لیکن ایک انسان بھی میسر نہ ہو آنکھوں والا ۔۔ ۔۔۔ بڑی زور سے لگ گیا فراز انکل کا شعر
2026-04-06 16:03:04
11
Sheraz Jhelumi :
نظر بُجھی تو کرشمے بھی روز و شب کے گئے
کہ اب تلک نہیں آئے ہیں ، لوگ جب کے گئے...
2026-04-06 18:31:27
5
سہیر :
کسی کے جانے سے زندگی نہیں رکتی اس لیے اپنی روزمرہ روٹین کو جاری رکھیں۔
2026-04-10 09:37:00
6
🌸Sky Angel🌸 :
اس کا چہرہ بھول گیا ہوں
سب کچھ اپنا بھول گیا ہوں
تم منزل پر خیر سے پہنچو
میں راستہ بھول گیا ہوں
2026-04-05 14:55:22
12
ᴹ.__𝙹𝚍 :
Hmm
2026-04-05 13:11:30
9
▪️〽️aلiK شہرYaR▪️ :
اڑایا گیا جب ہماری اچھائی کا مذاق 🖤
پھر ہم برے بنے اور انتہا کے بنے 💯❤️🩹
2026-04-06 11:21:32
6
نا کام عاشق 😭💔 :
same name brother ❣️
2026-04-05 10:05:03
6
grandHOMMIE87 :
2026-05-13 03:12:28
1
MOHSIN ❤️ :
Hyyyyy
2026-05-11 16:33:57
0
💞Ayesha💞 :
hayeee wo kon si lakere hai jo mere haath main nhi jo tumhari hony wali biwi ke haatho main hai
2026-04-27 16:53:57
1
Miss Precious :
kamaal
2026-04-11 12:31:40
2
Syed Tanveer Alam Gilani :
اللّٰہ پاک سب کو دلی سکون عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲💞💞
2026-05-05 08:38:52
2
❤︎ :
اس کی وہ جانے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے❤️
2026-05-12 15:20:49
1
To see more videos from user @mateen__afridi, please go to the Tikwm
homepage.