@tabioon: Die süße des Glaubens schmecken - wenn du diese 3 Sachen einhältst | Sheikh Amen Dali

tabioon
tabioon
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 05 April 2026 08:53:03 GMT
13136
1485
19
395

Music

Download

Comments

rollladendoktor
rollladendoktor :
Wenn du ebenfalls die süße im Herzen schmeckst, lass ein Like da.
2026-06-17 11:41:09
0
innerpeacetv
OnDeen :
Amin
2026-05-21 09:52:42
0
abdi.adan917
Abdi Adan :
SAW
2026-04-06 10:37:16
2
oktay_4694
oktay :
Lailaheillallah Muhammadur rasulullah 🌹💎
2026-05-09 18:20:11
0
aygul.mustafova
Aygul Mustafova :
Das stimmt
2026-04-06 14:54:34
0
_princ_rgb
👑princRGB👑 :
Genau ❤️👍
2026-04-06 01:07:43
0
user3251610382427
Sammy :
2026-04-11 09:10:18
0
who_you1980
BeFree :
die 2. Sache ist Schwierig vor allem in der heutigen gesellschaft
2026-04-05 10:41:50
1
amin.selimi
Amin.Selimi🇦🇱 :
N
2026-05-27 21:29:02
0
abdi.adan917
Abdi Adan :
💐🥰🌷😁
2026-04-06 10:37:26
1
marianne.34.35
Marianne :
🤲🤲🤲 🥰
2026-04-05 16:35:51
0
saraa.nsq
𝒮 :
❤️
2026-04-29 21:38:41
0
ilyass_049
Ilyasse049 :
🌹🌹🌹
2026-05-07 02:31:20
0
beba6825
Gusani :
🙏🙏🙏
2026-04-05 09:12:18
0
abdi.adan917
Abdi Adan :
Mascha Allah
2026-04-06 10:37:06
1
abdi.adan917
Abdi Adan :
Alhamdulilah
2026-04-06 10:37:10
1
meraie1307
#MERAIE1307 :
GEWALTIGE DUA FÜR ALLE VERSTOBENEN♥️"ALLAHUMMA AGHFIR LILMUSLIMEENA WAL MUSLIMAAT WAL MU'MINEENA WAL MU'MINAAT AL-AHYA MINHUM WAL AMWAAT" ALLAHUMMA AMIN 🤲🏾🤲🏽🤲🏼 (Oh Allah, vergebe den gläubigen Männern und gläubigen Frauen, den Lebenden von ihnen und den Toten - sinng.) ALLAHUMMA AMIN 🤲🏾🤲🏽🤲🏼
2026-04-17 15:32:19
0
baz.mohmame4
Baz Mohmame :
Inchallah 🥰🥰
2026-04-27 07:40:26
0
To see more videos from user @tabioon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب میری عمر گڑیوں سے کھیلنے اور تتلیوں کے رنگ چرانے کی تھی تب زندگی نے مجھے نوچ کر رکھ دیا۔ جس معصوم دل کو محبت کی زبان سیکھنی تھی اسے ہڈیوں کو پگھلا دینے والے دکھوں کی بھٹی میں جھونک دیا گیا۔ میری بچکانہ مسکراہٹیں اب ایک ایسے اندھے کنویں میں دفن ہیں جہاں سے صرف میری اپنی سسکیوں کی گونج لوٹ کر آتی ہے۔ کہنے والے دیکھ کر کہتے ہیں کہ تم وقت سے پہلے بڑی اور سمجھدار ہو گئی ہو لیکن کوئی یہ کیوں نہیں دیکھتا
جب میری عمر گڑیوں سے کھیلنے اور تتلیوں کے رنگ چرانے کی تھی تب زندگی نے مجھے نوچ کر رکھ دیا۔ جس معصوم دل کو محبت کی زبان سیکھنی تھی اسے ہڈیوں کو پگھلا دینے والے دکھوں کی بھٹی میں جھونک دیا گیا۔ میری بچکانہ مسکراہٹیں اب ایک ایسے اندھے کنویں میں دفن ہیں جہاں سے صرف میری اپنی سسکیوں کی گونج لوٹ کر آتی ہے۔ کہنے والے دیکھ کر کہتے ہیں کہ تم وقت سے پہلے بڑی اور سمجھدار ہو گئی ہو لیکن کوئی یہ کیوں نہیں دیکھتا " کہ اس سمجھداری کی کوکھ سے میری معصومیت کا جنازہ اٹھا ہے۔ یہ سمجھداری نہیں میری روح کا وہ قتل عام ہے جو اپنوں کی بے حسی اور حالات کے خنجر نے مل کر کیا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت زخموں کو بھر دیتا ہے لیکن میرے زخم تو وہ ناسور ہیں جو ہر گزرتے پل کے ساتھ میری ہڈیوں کو چاٹ رہے ہیں۔ میں اس عمر میں اپنے ہی اندر ایک ایسا قبرستان لیے پھرتی ہوں جہاں میری ہر معصوم خواہش بر حسرت تڑپ تڑپ کر سسک سسک کر دم توڑ چکی ہے۔ جب مجھے کھلکھلا کر ہنسنا تھاتب میں اندھیری راتوں میں اپنے ہی آنسوؤں کا زہر پی رہی تھی اور اپنے ہی گلے کو گھونٹ رہی تھی تاکہ میری چیخیں اس ظالم دنیا تک نہ پہنچ سکیں۔ میں جیتے جی اک زندہ لاش بن چکی ہوں جس کا کفن میری اپنی برباد شدہ جوانی ہے اور اب مجھے صرف اس دن کا انتظار ہے جب یہ سانسیں ہمیشہ کے لیے رک جائیں گی۔#creatersearchingsight #zakhmirooh #tanharooh #

About