After Game of Thrones and Breaking Bad, Dark easily stands as one of the best series I’ve ever seen..🤍
2026-04-27 11:41:52
9
🕊️ Xayan Polash 🉐 :
Dark mind Serous 🥰
2026-05-22 08:47:44
0
Mr! President 😎 :
One of my favorites series on Netflix
2026-04-05 14:59:33
3
BROKEN :
My favorite sears 🥰
2026-04-05 09:19:48
1
⋆🌙 :
Dark mind blowing series 🔥
2026-04-09 12:33:58
2
MiR__SHAFI__BALOCH :
میری پاگل پن کی حدید جانتے ہو؟
میں اکیلا بیٹھ کر اُس سے باتیں کرتا ہوں، ہاں میں جانتا ہوں وہ سامنے نہیں ہوتا، اُس کی آواز حقیقت میں میرے کانوں تک نہیں پہنچتی مگر دل کو کون سمجھائی؟ دل آج بھی اسی کے جواب سنتا ہے، اسی کے لہجے محسوس کرتا ہے، اسی کی خاموشی میں اپنے سوال رکھ دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھيك كر ديتا ہے، مگر وقت نے تو بس مجھے تنہا کر دیا، ٹھيك كچھ بھی نہیں کیا، میں خالی کمرے میں بیٹھ کر اسے دن بھر کی باتیں سناتا ہوں، اپنی شکایتیں، اپنی مسکراہٹیں، اپنے دکھ، سب کچھ جیسے وہ ابھی بھی میرا ہے، جیسے فاصلے صرف جسموں کے ہوں، دلوں کے نہیں۔ شاید یہی میرا پاگل پن ہے کہ میں حقیقت جانتے ہوئے بھی
اُس کی موجودگی محسوس کرتا ہوں، کبھی خود پر ہنسی آتی ہے، کبھی آنکھیں بھر جاتی ہیں۔ مگر کیا کروں؟ کچھ لوگ عادت نہیں ہوتے، وہ روح کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اور روح سے بات کرنے کے لیے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا، میری دیوانگی کا عالم یہ ہے کہ میں آج بھی اس سے ویسے ہی مخاطب ہوں جیسے وہ سن رہا ہو، کیونکہ مان لوں کہ وہ نہیں ہے تو شاید میں بھی نہ