@sazayeishq6872327: *میری پاگل پن کی حدیں جانتے ہو؟* میں اکیلا بیٹھ کر اُس سے باتیں کرتا ہوں، ہاں میں جانتا ہوں وہ سامنے نہیں ہوتی، اُس کی آواز حقیقت میں میرے کانوں تک نہیں پہنچتی مگر دل کو کون سمجھائے؟ دل آج بھی اسی کے جواب سنتا ہے، اسی کے لہجے محسوس کرتا ہے، اُسی کی خاموشی میں اپنے سوال رکھ دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر وقت نے تو بس مجھے تنہا کر دیا ٹھیک کچھ بھی نہیں کیا۔ میں خالی کمرے میں بیٹھ کر اُسے دن بھر کی باتیں سناتا ہوں، اپنی شکایتیں، اپنی مسکراہٹیں، اپنے دکھ سب کچھ جیسے وہ ابھی بھی میری ہے، جیسے فاصلے صرف جسموں کے ہوں، دلوں کے نہیں۔ شاید یہی میرا پاگل پن ہے کہ میں حقیقت جانتے ہوئے بھی اُس کی موجودگی محسوس کرتا ہوں، کبھی خود پر ہنسی آتی ہے، کبھی آنکھیں بھر جاتی ہیں۔ مگر کیا کروں؟ کچھ لوگ عادت نہیں ہوتے، وہ روح کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اور روح سے بات کرنے کے لیے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ میری دیوانگی کا عالم یہ ہے کہ میں آج بھی اُس سے ویسے ہی مخاطب ہوں جیسے وہ سن رہی ہو، کیونکہ مان لوں کہ وہ نہیں ہے تو شاید میں بھی نہ رہوں۔ #reality #sadpoetry #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #viralvideo @شــــــــــان حـــــــــیدر 🌊 @❦ عشق میں تیرے صدقے ❦ @Broken_girl @نیّر عباس نول ❤️‍🩹 @تجمل نول تھل آلہ👑

میری زندگی ہے تو 🍂
میری زندگی ہے تو 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 April 2026 10:01:21 GMT
1372522
79776
964
21826

Music

Download

Comments

noor_rajp00t804
༄͚⃝͚✮͚̅ ͚͚͚̅̅͢Noor Rajpøøt804 :
جنہیں تلاش ہی خامیوں کی ہو انہیں خوبیاں کیسے نظر آئیں گی🍂
2026-04-07 17:36:43
36
manan068572
꧁👑 Dhudi Jhurabad الہ 💎꧂ :
🥺l v miss you ammi jaan🥀😭😭😭
2026-05-06 15:14:54
5
prinnces390
★彡[ᴋʜᴀɴᴢᴀᴅɪ]彡★ :
💔:روح سے کی جانے والی محبت روزانہ بات کی عادی نہیں ہوتی
2026-04-08 04:36:44
19
its_romi7
خان :
چار دن بھی کوئی نہیں نبھا سکتا وہ کردار جو باپ ساری زندگی نبھاتا ہے 🤍❤️
2026-04-17 12:19:25
15
ali.king69012
Ali king :
right 👍👍👍😳😳😳
2026-04-07 03:22:24
9
user37199923wahid
Wahidshah :
پڑھ رہی ہوں عشق کی کتابیں🫩😒_ اگر بن گئ وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں🙄😂_
2026-04-10 08:20:26
13
user621918492
mano :
hyeee🥰
2026-04-08 12:01:02
13
abdullahbhai556
Abdullah Mughal ❤️‍🩹✍️ :
🥀💔:جب ساتھ چلنے کی ہمت نہ ہو تو کسی کا ہاتھ بھی نہ تھاما کرو🥲 تمھاری دو دن کی محبت کسی کا ذہنی سکون کھا جاتی ہے۔🥀🥺
2026-05-05 21:18:13
5
sirajmasoomsirajm
(سراج الحق ) :
اس نے بھی عمر گنوادی لوٹ کر آنے میں💕۔جس کو سوبارکہاتھا،کبھی شام نہ ہو نے دینا۔۔😢
2026-04-26 10:58:36
5
janaliwaris2
Ali Mola :
کوئی اور جرم ہم پہ نہیں ہو سکا ثابت ہم تیری محبت میں _ گرفتار ہوئے ہیں ہم سب کو بتاتے تھے کہ یہ عشق گناہ ہے mere Jan A اب تیرے لیے ہم بھی گناہگار ہوئے ہیں
2026-04-23 13:52:38
7
qamarulldnqamar
جنوں کا ہم سفر :
❤️ماشااللہ ❤️روح ھی تو ھوتی ھے جو عشق کے بعد جینا سکھاتی ھے ورنہ جسم تو خاک ھو جاتا ھے ❤️
2026-04-08 08:29:18
15
wafa.gul27
wafa gul :
hyee
2026-04-23 05:20:14
7
manumahiiii
Mahiii :
Byshk byshk ❤️🥰
2026-04-14 06:49:02
5
abid.shah1814
Baba ki shehzadi 🥰❤️🥰 :
Acha g🥰🥰
2026-04-11 20:45:03
6
noor.fatima862n
🥰N/H🥀 :
right 🥹🥹
2026-04-09 15:38:28
6
malaa.khan5
Malaa Khan :
True 💔😥
2026-04-14 19:51:14
6
syedaahkazmi
syedaahkazmi :
hmmm🥲
2026-04-14 05:45:32
5
sananolove198
✨I LOVE YOU✨ ALLAH✨ PAK✨ :
right
2026-04-11 23:11:21
5
madiha.jana
Madiha jana :
hyeeee 🤐🥹
2026-04-06 16:26:00
16
mano.zadiii93
Mohbat Tum sy نفرت ہے :
میں نے کہا جاؤ اور وہ چلا گیا بے وفا اس بات پہ وفا دار نکلا😕
2026-04-07 19:22:15
14
babarjind3
babarjind :
njub ye pic wli poetry chye
2026-04-12 20:17:59
10
shoaibafridi188
shoaib :
plz download Ka option on kare ya mujhe send karde plz
2026-04-08 22:17:29
21
_khann87
💗 tanha Dil Mera 💗 :
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آکر ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتے ہیں جہاں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ باقی نہیں رہتا۔ سانسیں چلتی ہیں' دن گزرتے ہیں' لوگ ملتے ہیں' مگر دل کے اندر ایک عجیب سی ویرانی بسی رہتی ہے۔ وہ ہمیں اس مقام تک لے اتے ہیں۔ جہاں جینا محض ایک خواب لگتی ہے۔ اور ہمت کہیں راستے میں ہی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔ انسان خود کو سنبھالنے کی کوشش تو کرتا ہے' مگر اندر ہی اندر وہ تھک چکا ہوتا ہے۔ یہ وہ کیفیت ہے جہاں زندگی تو ساتھ ہوتی ہے' مگر جینے کا حوصلہ چھوٹ جاتاہے اور انسان بس خاموشی سے اپنے اندر کے خالی پن کو سہتا رہتا ہے
2026-04-13 14:59:38
10
sadeboy718
🥹تنہا لڑکا 💔 :
اُسے میری چیخیں بھی نہ سنائی دیں اور لوگ مجھے مثالیں دیتے رہے کے دیواروں کے بھی کان ہوئے ہیں😔
2026-04-08 18:55:00
15
umarshahtaran85
Akbar💞Bacha :
beshaq
2026-04-15 20:46:08
5
To see more videos from user @sazayeishq6872327, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About