@anisthetics__1: انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے....، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اُس کا دل چاہتا ہے....، چاہے وہ چند لمحوں کے لیے ہی کیوں نہ ہو..❤️🌸 #anisthetics #foryou #fyp #trending
:ملیں گے جنت میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر💔🙂
رہے گا ملال کے تو اس جہاں میں میرا نہ ہو سکا ۔🫠🙂
ہو سکتا ہے ہم جنت میں بھی نہ ملیں❤️🩹
یہاں ذات کا مسئلہ ہے وہاں درجات کا ہو گا ۔🥀🤧
2026-04-05 12:47:39
31
: ꧁🦋: بنتِ حوا 🦋꧂ :
bro sis jo poetry mention k ye mj snd kre
2026-04-09 07:15:42
6
Nawab :
caption
2026-04-05 11:20:07
21
Qasim Kh🅰️N :
Mera comment ♥️⁷⁸⁶ 🥰
جب سفر پر نکلیں اُن لوگوں سے کبھی مشورہ نہ لیں جو کبھی گھر سے نہ نکلے ہوں🍁
2026-04-05 15:43:32
59
𝒪𝓎𝓎_𝒽𝒶𝓈𝒽𝒾𝒾 :
what is the name of background music 🎵
2026-04-08 09:56:28
7
shar :
lekin kia kryn kbi kbi khealon myn b drd hota hy. preshani hoti hy
2026-04-11 08:25:46
7
🅼🆁_🅼🅰🆆🆆🅰🆉🅰🅵🆁🅸🅳🅸 :
زندگی کی کتاب کہ سب سے قیمتی صفحے والدین ہیں❣️
2026-04-06 18:04:15
33
chahatkashmirii :
اپنے لیے اپنے اندر ہی ایک وطن تخلیق کیجیے، تاکہ کسی کے جانے سے آپ غریب الوطن نا ہو جائیں! 🌸🤍
2026-04-07 03:18:44
22
zahenaseeb97 :
caption please
2026-04-05 12:28:25
7
Rana Writes ✍️ :
”اگر لوگ تمہیں چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھنا کہ وہ تمہارا نعم البدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں“
2026-05-20 16:15:20
1
Queen :
Hyeee🥺
2026-04-18 12:39:36
6
Ghouri Sahab :
ایک تصویر لے کے اس کے ساتھ
اپنی تصویر قیمتی کر لی
جھوٹ بولا بہت محبت کا
اور ایک روز واقع کر لی❣️
2026-04-10 06:47:33
6
چوہدری اسماعیل گجر ♥️👑 :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے….،
چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو..❤️🌸
2026-04-06 01:58:42
11
❤️🩹👁️🗨️❤️🩹 :
🔥گر تمہارا خیال میرے دل سے نہ جائے تو میں کیا کروں ــــ *
اور تُو ہی بتا یار ، اگر تیری یاد بےحساب ائے تو میں کیا کروں ـــ *
اور حسرت ایسی ہے کہ تجھے ، سامنے دیکھوں اور گلے لگا لوں ــــ *
پر قسمت وہ لمحہ ، نہ لائے تو میں کیا کروں ــــ *🫰
2026-04-07 15:35:32
15
خان ⚜️ :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے
چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو
2026-04-06 08:45:24
13
مظلوم گمنام .🦋🚬 :
very nice 🤗
2026-04-05 15:45:23
8
»:{ Bâ[ل]ôçh }:« :
روح جن سے وابستہ ہو ان سے کسی صورت دامن نہیں چھڑائے جاسکتے💞😔
2026-04-21 12:01:27
5
𝙎𝙖𝙝𝙞𝙇 𝙎𝙪𝙧𝙧𝙖𝙉𝙞⚔ :
ٹال دیتی ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو ♡
مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کسی کا ہونا
🌸
2026-04-07 00:30:25
10
꧁𓊈𒆜𝑅𝐴𝑆𝐻𝑖𝐷 𝐴𝐿𝑖 𒆜𓊉꧂ :
so nice 🥰
2026-04-05 17:15:58
7
Charles :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے….،
چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو..❤️🌸
2026-04-06 11:12:17
5
zohra :
caption 💞
2026-04-13 04:33:21
4
علی تنولی🍂 :
_مقدر کی زنجیروں سے جکڑے ہم بے بس لوگ_
`عمر گذار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں❤️🩹🍂
2026-04-21 21:04:50
4
Crash Beam X :
uff Yar
2026-04-12 06:09:00
3
عشقِ ممنوع❉্᭄͜͡ :
سب کو دلاسا دینے والا اکثر اپنے دکھ میں اکیلا ہوتا ہے 🖤
2026-04-19 05:56:01
4
😩`~` :
میں نے تو وہ کھویا ہے جو میرا تھا ہی نہیں لیکن تم نے وہ کھو دیا جو صرف تمہارا تھا 🤌🏿🥺
2026-04-27 05:11:29
2
To see more videos from user @anisthetics__1, please go to the Tikwm
homepage.