@malakshb82: کی: چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک کلیم اللہ خان ترین نے ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کے ہمراہ بارش سے متاثرہ علاقوں، سپین مسجد اور ناصر آباد کا دورہ کیا، نکاسی آب کا جائزہ لیا اور متاثرہ گھروں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر متاثرین میں خیمے تقسیم کیے گئے اور فوری ریلیف کی ہدایات جاری کی گئیں۔ چیئرمین نے کہا کہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور مسائل کے حل کے لیے اقدامات جاری ہیں#malakkaleemullahtareen #foryourpage #pakistaniawam