@el_mumen_oficial: #حديث_قدسي من ظن اعطي علي قدر ظنه #انشر_تؤجر_بإذن_الله #fyp #viral

🤍♡راحة نفسية♡🤍
🤍♡راحة نفسية♡🤍
Open In TikTok:
Region: EG
Sunday 05 April 2026 13:16:00 GMT
3969
245
4
6

Music

Download

Comments

bakar.from.la.paix
Bakar from LA Paix :
لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير
2026-04-05 17:54:57
0
mishariraheeb
Mishari Raheeb :
ونعم بالله العلي العظيم
2026-04-05 14:25:03
0
har_1090
قرآن 🎧🖤". :
❤️❤️❤️
2026-04-05 13:19:05
0
user1916301986917
أحمد الشيخ :
🥰
2026-04-05 16:42:23
0
To see more videos from user @el_mumen_oficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوشل میڈیا پر ایک متاثر کن شادی کی تصاویر اور ویڈیوز نے دهوم مچا رکھی ہے ، بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم دلہن، حبا ، نے اپنی شادی کے موقع پر روایتی اور بھاری زيورات نہ پہننے کا فیصلہ کر کے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ انسٹاگرام اور فیس بک پر وائرل ہونے والی رپورٹ کے مطابق، حبا نے اپنی شادی کے کسی بھی فنکشن میں سونا چاندی یا کوئی بھی بھاری مصنوعی جیولری نہ پہننے کا جرات مندانہ انتخاب کیا۔ ہلکا سا نیچرل میک اپ اور اپنی پر اعتماد مسکراہٹ کو ہی اپنا سب سے بڑا زیور بنایا۔ حتیٰ کہ رپورٹس کے مطابق انہوں نے روایتی مہندی لگانے سے بھی گریز کیا ۔ یہ وائرل ٹرینڈ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح NPTV بوجھ بن چکی ہیں۔ ایسے ماحول میں حبا کا یہ قدم متوسط اور غریب خاندانوں کے لیے ایک بہترین مثال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دلہن کو بغیر ہار، چوڑیوں اور دیگر بھاری زیورات کے نہایت سادہ انداز میں شادی کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ دلہن کی مسکراہٹ اور پر اعتماد انداز نے تقریب کو منفرد بنا دیا۔ یہ منفرد عروسی انداز سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے ، جہاں صارفین اسے اس بات کی خوبصورت مثال قرار دے رہے ہیں کہ شادی کی اصل رونق محبت سادگی اور وان کو چھو رہی ہیں اور شادیاں خاندانوں کے لیے ایک بہت بڑا مالی خوشی میں پوشیدہ ہوتی ہے

About