@sardar.owais.khan22: اسلام آباد سنیر رہنما مسلم لیگ نون سردار حاجی جاوید صاحب کی دعوت پر سردار شفقت صاحب کےڈیرے چھٹہ بختاور سابق وزیرے صحت و خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی خان کی آمد لیگی رہنما سردار حاجی جاوید صاحب کی طرف سے ڈاکٹر نجیب نقی خان صاحب کا زبردست استقبال اس موقع پر سردار ابرار صاحب سردار توقیر الطاف صاحب سردار تحسین صاحب سردار اشفاق صاحب سردار عنصر صاحب سردار عابد صاحب سردار شایان صاحب سردار وسیم صاحب صاحب سردار امان صاحب سردار احتشام صاحب سردار کامران صاحب سردار فیصل صاحب سردار مبشر صاحب سردار علی احمد صاحب سردار صدام صاحب سردار راشد صاحب سردار اعجاز صاحب سردار شہریار صاحب سردار شرجیل صاحب دیگر ساتھیوں کی سابق وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی خان سے ملاقات اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال حاجی جاوید صاحب اور معززین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر صاحب جب پہلی بار جیت کر اسمبلی میں گے اس سے پہلے پلندری ایک تحصیل ہوا کرتی تھی ہمارے لوگ کام کاج کے لیے رولاکوٹ جایا کرتے تھے ڈاکٹر صاحب نے ضلع دلایا آج چار تحصیل ہیں تمام محکمہ جات آئے ضلع سے لے کر آج تک جتنے بھی کام کاج مسلم لیگ نون ڈاکٹر نجیب نقی نے کیے آئیندہ بھی عوام کی کوششوں سے مزید بہتری کے ساتھ عوام کی خدمت تعمیر و ترقی اپنا اہم کردار ادا کریں گے اس موقع پر حاجی جاوید صاحب معززین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا اس سے پہلے جتنی تعمیر و ترقی یا عوام کی خدمت کی سب کے سامنے ہیں اور کچھ کمی بھی ہے اور انشا اللہ آنے والے وقت میں اس سے بہتر انداز میں حلقے کی تعمیر وترقی عوام کی خدمت کریں گے کارکن اپنی محنت جاری رکھے کسی کارکن کو مایوسی نہیں ہوگی اور انشا اللہ بہتر طریقے سے عوام کی خواہیش کے مطابق اترے گے@SSS.777 👑 @Sardar_Shairyar_777

sardar owais khan
sardar owais khan
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 05 April 2026 13:32:59 GMT
150
28
6
3

Music

Download

Comments

rizwan.abbasi333
🇵🇰Rizwan abbasi🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-04-05 14:36:12
0
inam.ullah4971
Inam Ullah 😍 :
🥰🥰🥰
2026-04-05 13:36:14
0
asnadkhan________
@Asnad khan__§ :
🥰🥰🥰
2026-04-06 14:36:28
0
sardarhaidrr
سردار حیدرعلی :
❤️❤️❤️
2026-07-01 11:46:05
0
To see more videos from user @sardar.owais.khan22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About