@hyyyzindgii: مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے💔🥀 #poetry #sad #viral #foryou #deeplines

⸙ زخمی دل ⸙
⸙ زخمی دل ⸙
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 April 2026 14:32:41 GMT
450742
78742
1354
3813

Music

Download

Comments

jattisahiba6020
🦋تلاشِ سکون🍂 :
اے رب ہر اُس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بھی بتا نہیں سکتا 😢❤️‍🩹
2026-04-09 03:56:57
64
peritey.doll
Syed_abiha1234 :
apki voice buhot achi he
2026-04-09 04:09:59
16
arbazqureshi763
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-04-22 03:49:20
5
ms.r1274
محمد خان مزاری :
وہ زمانہ چلا گیا , ♥️♥️💔
2026-05-18 08:55:54
1
wahid.k505
waheed💐 baloch💕 :
زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے دلفسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسین رہتے
2026-04-08 03:18:17
10
nadaralibaloch129
sajjad Baloch :
hayee 😌
2026-05-18 23:45:39
1
singh760913
singh760913 :
Amazing 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-04-21 19:13:21
3
alidone73
binyameen8277 :
Good
2026-05-21 08:03:37
2
mujahidkhanzada8
mujahidkhanzada8 :
@🦋تلاشِ سکون🍂:اے رب ہر اُس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بھی بتا نہیں سکتا 😢❤️‍🩹
2026-04-10 17:00:16
9
rahimrahim1718
زاہد میر 💸☠️✌️💸 :
ملی ہی جائے گا کبھی دل کو یقین رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں رہتا ہے💔😭
2026-04-07 02:58:07
27
dhookapolice
💕💞 ڈھکو 🥷 :
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقین رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
2026-04-07 02:48:24
22
zargho_official
💸 ZARGHO 💸 :
اے رب ہر اُس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بھی بتا نہیں سکتا 😢❤️‍🩹
2026-05-23 15:55:13
3
user7927177723208
user7927177723208 :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💝💝💝💕💕💕💕❤️❤️💕💕💝💝🌹🌹👌👌👌💚💚💚💚👌👌🌹💝💝
2026-05-23 10:40:47
2
khanmuhammad1003
𝑲𝑯𝑨𝑵 𝑴𝑼𝑯𝑨𝑴𝑴𝑨𝑫 🫀🫰 :
اور کچھ لوگ میری طرح ہوتے ہیں جنہیں ساتھی تو ملتا ہے مگر اس کا ساتھ نہیں🥺
2026-04-08 03:41:47
7
qadee.khosojan0
👿 Qadeer Khoso 👿 :
nice 🥺💔
2026-05-19 19:19:59
1
.afridi.041
Saagar.Afridi041✒️ :
واقف نہیں جو لوگ سفر کے اصول سے سائے کی بھیک مانگ رہے ہیں ببول سے میں اج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر،،،، ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے
2026-04-08 04:21:40
14
masadjoiya1
M Asad joiya :
Ameen 😳
2026-04-25 02:57:08
2
wahid.k505
waheed💐 baloch💕 :
کیا بات ہے مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقین رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا جس کی سانسوں سے مہکتے تھے درو بام تیرے اے مقام بول کہاں اب وہ مکی رہتا ہے اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون ہنسی رہتا
2026-04-08 05:13:40
7
mujahidbukhari.786
Shah G :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں.. دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-04-16 19:26:36
3
pervaizbaloch27
pervaiz baloch 💔 :
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقین رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
2026-05-01 03:19:22
1
rimsha_queen137
🇷 🇮 🇲 🇸 🇭  🇦  ℚᶶꫀə𝕟 👑 :
zabardast👌🏻...
2026-04-10 07:40:00
2
attahmohammed0
🫰🫀attah bhai110💔🫰 :
Hyaeeee🥺
2026-04-06 12:39:26
4
sherazawan7864
✌️Sheraz Awan 🩶💯⚠️ :
KaMAl 🥹🥹
2026-04-10 04:01:12
2
sahil.malik..786
💫▄︻̷̿Sahil"maلik┻̿═━一⚡🔥 :
Hayeee😍
2026-04-09 14:44:26
3
nadeem72588
nadeem72 :
🥰🥰🥰
2026-04-17 19:48:10
1
To see more videos from user @hyyyzindgii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About