@wolfeditx1: *Ik Tum Ho Jesy Meri Koie Zarort Nahi* #poetry #poetrystatus #viral #trending #foryou

𝐁𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧❤️‍🩹
𝐁𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 April 2026 18:15:41 GMT
407138
43660
449
6741

Music

Download

Comments

khushalkhansarang
༆ 𝐾ℎ𝑢𝑠ℎ𝑎𝑙 ❣️ 𝐾ℎ𝑎𝑛 ༆ :
کبھی ساتھ بیٹھو گے تو بتاؤ گا درد کیا ہے اب یو دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتاؤ گا
2026-04-06 20:13:56
25
malikhasrat24
malikhasrat24 :
:اُس کے سامنے میرا ذکر تو کرو چہرے کا رنگ خود بتائے گا مقام میرا ❤️سچی محبت کا پتا تب نہیں چلتا جب دو لوگ ساتھ ہوں، بلکہ تب چلتا ہے جب ایک کا نام آئے اور دوسرے کی آنکھوں میں چمک اور چہرے پر حیا کی لالی چھا جائے۔ محبت صرف پانے کا نام نہیں، بلکہ کسی کے دل میں اس طرح بس جانے کا نام ہے کہ تمہارا ذکر ہی اس کے سکون کا باعث بن جائے۔ 🌹 دنیا کی بھیڑ میں ہم نے صرف اسے چنا ہے جس کے لیے ہمارا نام ہی ایک مکمل داستان ہے۔ یہ جو رنگ بدلتے ہیں، یہ جو دھڑکنیں تیز ہوتی ہیں، یہی تو وہ گواہی ہے کہ ہم ان کے لیے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔ جہاں لفظ ہار جاتے ہیں، وہاں خاموشیاں اور بدلے ہوئے رنگ سچی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ ✨ خدا کرے کہ یہ تعلق ہمیشہ یونہی سلامت رہے، اور ہمارا ذکر ان کے چہرے کی مسکراہٹ بنا رہے۔ 🥀
2026-04-09 11:41:37
6
sufyanfp
️ :
Ahhh🫠
2026-06-04 05:05:18
0
dilokibat1
Ishq e jann :
میرا تو دل ہی نہیں لگ رہا تمہارے بغیر اور ایک تم جسے میری کوئی ضرورت نہیں 😢
2026-04-06 04:22:55
10
north.chitral7898
🌺 FärÏyäL ⭐ :
اس شہر میں کتنے لوگ ملے ھیں سب بھول گئے کچھ یاد نہیں ایک شخص کتاب جیسا تھا ہوئی وہ شخص دبانی یاد ہوا
2026-04-08 16:10:08
5
ibrarahma843
@ibrar ahmad :
حال کیا ہوگا بی وفا سے محبت کر کے😢📝 ہم بھی دیکھیں گے ذرا اپ کی سیاست کر کے 😢😟 اس لیے کہتے ہو دنیا میں وفادار نہیں 😞 تم نے دیکھا ہی نہیں ہم سے محبت کر کے💔😞
2026-04-08 11:15:46
4
abdulazeem1236
@abdulazeem1236 :
کہ میں کل بھی سفر میں تھا اور میں آج بھی سفر میں ہوں کل اپنو کی تلاش میں تھا۔ آج میں اپنی تلاش میں ہوں۔Parizaad
2026-04-07 08:06:46
9
xbroken005
BROKEN :
Meri Koi Zarurat Nahi🙂
2026-04-22 16:15:40
3
ch.hussain712
Chaudhary Hussain :
😞😞🥺hay
2026-04-05 20:25:49
11
syeda.meerub7
Syeda Meerub :
❤️‍🩹:مجھے بھی پتا تھا بدل جاتے ہیں لوگ --- گر میں نے تمہیں لوگوں میں گنا ہی نہیں تھا۔۔😔
2026-04-19 11:00:44
4
sifats02
𓄂ᬼ𓆃༒  صفت  𓄂ᬼ𓆃༒ :
کبھی ساتھ بیٹھو گے تو بتاؤ گا درد کیا ہے اب یو دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتاؤ گا
2026-04-10 14:01:12
9
i.mharis
M Haris :
@M Haris:تیری مُحبّت کا اثر کُچھ یوں ہوا مُجھ پر ♡𓂃 ࣪ ִֶָ °🥹🎀 *میں خود کو بھول گیا، تُجھے یاد کرتے کرتے♡𓂃 ࣪ ִֶָ °*_🫠🫀 *Haris 😍
2026-04-17 08:34:51
3
zain_rajput_313
️پیارے🍂 :
Favrt ❤️‍🩹🍂
2026-04-12 22:01:11
3
waziraliwazirwazi
wazir kashu :
*محبت سیکھا کر جدا ہو گیا* ❤️‍🩹 *نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا* ❤️‍🩹 *اب کس کو ہم اپنا کہیں ...* ❤️‍🩹 *جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا* ❤️‍🩹
2026-04-18 15:35:01
3
mrshahzaib935
🦋⍣⃝✰⃝🆉︎🄰in⍣⃝🕊 :
hyeeee😥😥
2026-04-08 06:44:27
3
chishmish154
MASOOM HUN YWR🎀 :
poetest ka name kya hyyy
2026-04-06 13:44:36
4
khushalkhansarang
༆ 𝐾ℎ𝑢𝑠ℎ𝑎𝑙 ❣️ 𝐾ℎ𝑎𝑛 ༆ :
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا
2026-04-06 20:14:42
9
khushalkhansarang
༆ 𝐾ℎ𝑢𝑠ℎ𝑎𝑙 ❣️ 𝐾ℎ𝑎𝑛 ༆ :
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا
2026-04-06 20:14:03
5
sultansofficial72
Sultan's Official :
میرا تو دل ہی نہیں لگتا تمہارے بغیر 💔 اور ایک تم ہو کہ تمہیں فرق ہی نہیں پڑتا
2026-04-06 20:40:00
5
user125343227
abdullrehman :
2026-04-09 04:27:25
1
ali.haider.jafri.512.72
Zargar Elia ( Nokar e Abbas ) :
Kia kahene bahen g🥰🥰
2026-04-24 06:33:30
1
gulzar.baloch659
basha_302 :
Mr
2026-04-10 04:34:52
1
barkatalipathan1
Barkat Ali :
🥰🥰🥰🥰 Kya Baat He
2026-04-16 04:03:49
2
hyder.ali12345
Hyder Ali :
hayeee 🥺
2026-04-12 11:45:25
1
To see more videos from user @wolfeditx1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About