@artdhanu: #CapCut #

💓🫠🐅ART🎼🧰Thanu⚔️💔💔
💓🫠🐅ART🎼🧰Thanu⚔️💔💔
Open In TikTok:
Region: LK
Sunday 05 April 2026 19:10:28 GMT
210
58
1
1

Music

Download

Comments

user43732258
👽MR💀SURESH👽 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-07 18:54:57
1
To see more videos from user @artdhanu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایس ایچ او تھانہ مارگلہ سب انسپکٹر عمران منیر دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے، سب انسپکٹر عمران منیر کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کی گئی۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری، ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی، سینئر پولیس افسران،سول سوسائٹی ،تاجر برادری اور بڑی تعداد میں جوانوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ آئی جی اسلام آباد اور پولیس فورس نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی، آئی جی اسلام آباد نے مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ مرحوم پولیس افسر کے اہل خانہ کی دیکھ بھال اور فلاح و بہبود کا مکمل خیال رکھا جائے گا، اسلام آباد پولیس دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی، سب انسپکٹر عمران منیر کی محکمہ پولیس کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آئی جی اسلام آباد نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کے جسد خاکی کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا۔ #islamabadpolice #punjabpolice #police #islamabad  #WeRIslamabadPolice

About