@اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-04-12 04:57:43
8
Soni kuri 3793 ❤️ :
inshallah zahroor Ameen ❤️
2026-04-06 14:13:05
8
🕋🕋 اسلام کی شہزادی 🥰🥰 :
انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء 💓💓💓💓💓💓💓
2026-04-07 15:28:11
5
Faizi CH :
Hy Allah g vo din kab ay ga 🥹☺️
2026-04-06 16:52:51
5
Devil Queen 👑😏 :
one day inshallah
2026-04-21 08:23:29
2
Sudais Khan :
hamee TU alhumdullillah abi tak Kuch be is hiyal he nahe agr app chahe TU owo dekhty he kon qismat wala khe
2026-06-03 00:36:31
1
(محمد سرفراز کھچی){پنڈی آلہ🎭} :
inshallah ❤ inshallah ❣️inshallah ❣️inshallah ❣️inshallah ❣️inshallah ❣️Allah Pak ❣️
2026-06-03 03:53:51
1
❣️ST SHAHZadi❣️ :
انشاللہ ❤️
2026-04-26 09:28:09
2
M Ahmad :
Ameen
2026-04-06 16:20:40
6
♡《ʍũ᥉ₐw𝕚®》♡ :
Inshallah 🥹❤️🩹
2026-04-06 16:37:19
3
H A R O O N 💸ضدکابادشاہ🥀 :
inshallah 💓
2026-04-06 16:22:43
2
ᬁF̆̈Ă̈◦♔ :
Inshallah Zaror One day 🤲❤️
2026-04-11 16:03:33
1
👑samundri queen 👑 :
inshallah zaroor 🥰
2026-04-28 02:00:20
1
Ali Hasnain :
inshallah 🥰
2026-04-08 05:51:08
2
khan g :
inshallah zahroor
2026-04-08 06:22:40
1
mahar 🥰💞😔 :
insahallah
2026-04-06 16:38:17
2
To see more videos from user @shazadiihun03, please go to the Tikwm
homepage.