@itsthemghere: کیونکہ بڑا ہونا عمر کے بڑھنے کا نام نہیں ہوتا، یہ تو اُن لمحوں کا نام ہے جب تم اپنی چاہتوں کو خود اپنے ہاتھوں سے چھوڑ دیتے ہو… بغیر کسی شور کے، بغیر کسی شکایت کے۔ وہ چیزیں جو کبھی تمہاری دنیا تھیں، جن کے بغیر تم خود کو ادھورا سمجھتے تھے، آج تم اُنہیں ایک طرف رکھ دیتے ہو صرف اس لیے کہ زندگی تم سے تقاضا کرتی ہے۔ یہ قربانیاں آسان نہیں ہوتیں… ہر چھوڑا ہوا خواب، دل میں ایک خاموش درد بن کر رہ جاتا ہے، ہر ادھوری خواہش، رات کی تنہائی میں تم سے سوال کرتی ہے کہ “کیا میں واقعی اتنی غیر ضروری تھی؟” مگر تم… تم جواب نہیں دیتے، بس مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہو۔ کیونکہ تم جان چکے ہو کہ زندگی صرف اپنی خوشیوں کے پیچھے بھاگنے کا نام نہیں، کبھی کبھی دوسروں کی خاطر، اپنے ہی دل کو سمجھانا بھی پڑتا ہے۔ اور سچ تو یہ ہے… کہ اصل جوانی یہی ہے— جب تم اپنی پسندیدہ چیزوں کو قربان کر کے بھی کسی کے لیے آسانی بن جاؤ۔ مبارک ہو… تم نے خود سے آگے بڑھنا سیکھ لیا ہے، اور یہی وہ مقام ہے جہاں انسان واقعی “بڑا” ہو جاتا ہے۔۔۔ #fyp #viral #urdu #broken #unfreeze
یہ بھی ذہنی ازیت ہے مسافر کو اگر۔۔۔۔!!
گھر پہنچ کے بھی لگتا ہے کہ گھر جانا ہے۔۔۔۔!!
2026-04-07 06:02:21
43
Nimra.k♌️ :
جوان نہیں بوڑھے ہو گئے
2026-04-06 13:05:19
36
💔 🖤سیاہ نصیب🥀🥺 :
اندر سے ختم اور عُمر جوانی کی ہے🥺
2026-04-07 05:47:39
19
MoaNna 💗 :
thAnk you. but ye Jawan hona hurt bhot kra .Dil damgh dnu damage krdia
2026-05-10 20:16:25
2
Qadri lover1 :
میں تو نادان تھا جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھا
وہ چلتی تو میرے ساتھ تھی لیکن کسی اور کی تلاش میں 😭😭
2026-05-20 16:41:41
2
Musa Khan :
send caption
2026-04-06 19:51:46
6
zaheer ahmad💖💖💖 :
*اگر سب کچھ آسانی سے مل جائے* ✍🏻
*تو کھونے کی اہمیت کون سمجھے!*❤️🩹
~🌸❤️🩹
2026-04-07 14:03:17
6
✨Ď«ن»ìش⚡ÃÛŔA💫 :
save option please🙏
2026-04-07 04:55:46
6
⚔️ COMMANDO 1214 ⚔️ :
کسی نے مجھ سے پوچھا میں اسے بھولنا چاہتا ہوں وہ میری زندگی سے جا چکا ہے وہ کسی اور کے گلے کا ہار بن چکا ہے وہ کسی اور کی باہوں کا سنگھار بن چکا ہے لیکن میں اسے بھولنا چاہتا ہوں اسے میں حاصل نہیں کرنا چاہتا بس مجھے کچھ ایسا بتا دیں کہ میں اسے بھول جاؤں،،
میں نے کہا محبتوں میں بھولنا اسان نہیں ہوتا کسی صاحب کا ایک شعر تھا کہ محبتوں میں یہ امکان تھوڑی ہوتا ہے کسی کو بھولنا اسان تھوڑی ہوتا ہے مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے ہر ایک بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے نہ ہی تو بھولنا اسان ہوتا ہے نہ ہی محبت کا اعلان کرنا اسان ہوتا ہے نہ ہی کسی کے خیالوں کو اپنے ذہنوں سے اپنے دماغ سے اپنے دل سے بھلانا اسان ہوتا ہے زندگی میں ویسے بھی کچھ اسان نہیں ہے لیکن آپ محبت کریں اپ وفاداری کریں اور اس وفاداری کے بعد اپ کو زخم ملے دکھ ملے تکلیف ملے اور کوئی اپ کو چھوڑ کر چلا جائے اور اس کے بعد اپ کا اپنا ہی دل اپ کا اپنا ہی ذہن اپ کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہہ رہا ہو کہ اسے ہم سے دور کر دو اس کے خیالوں کو ہم سے دور کر دو یا خود کو ایسے شخص سے دور کر لوں کیونکہ سوائے تکلیف کے اس سے اس کے خیالوں سے کچھ مل نہیں رہا وہ جب تھا تو تکلیف تھی وہ نہیں ہے تو تکلیف ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کس انداز سے بھولایا جائے
میں نے کہا بھولنے کی کوشش نہ کرو بھولنے کی کوشش کرنا بھی یاد کرنے کی ہی ایک کیفیت ہے ہاں یہ دعا مانگتے ہیں یا اللہ وہ بھول جائے تو یہ دعا مانگتے ہوئے بنیادی طور پر یہ خیال ا رہا ہوتا ہے کہ وہ شخص ہمارے ذہن و دل پہ ایورز تو چکا ہے اس کے خیال پیوست ہو چکے ہیں تو بھولنے کی دعا نہ مانگا کریں اپنے اپ کو بدل لیں مصروفیت کو بدل لیں اپنے اپ کو انگیج کرنا شروع کر دیں اپنے اپ کو پازیٹولی کسی بھی چیز میں انگیج کرنا شروع کر دیں لیکن نہ ہی بھولنے کی کوشش کریں نہ ہی بھولنے کی دعا مانگیں کیونکہ بھولنے کی کوشش کرنے والا جتنی کوشش کرتا ہے اتنا زیادہ اذیت میں مبتلا ہوتا ہے بھولنے کی دعا مانگنے والا اپنے ذہن و دل میں اس کا خیال بار بار پیوست کرتا ہے اور کہیں نہ کہیں اس کے غیر شعوری سطح پر یہ بات چل رہی ہوتی ہے کہ یا باری تعالی یہ مجھے مل جائے دعا مانگنا ہی چھوڑنا ہے اس کے بارے میں بولنے کی کوشش کرنا ہی چھوڑ دیں اس کے بارے میں یقین کر لیجئے اپ کی زندگی اسان ہو جائے گی اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو
2026-04-07 03:26:45
7
Rana Ahsan :
وہ کسی نے سچ کہا کہ کوئی قربان ہو رہا ہے
اور کسی کی عید ہو رہی ہے 🙃🙂
2026-05-23 17:35:13
1
Pujabi Rajput🔥🔥🔥 :
sachi gl ay
2026-04-08 03:43:02
2
✨CalvinRandhawa✨ :
Muje tabla boht pasnd thaaa behad Shok hai music kaaa 🥲😔..Lekin aj Apni job k liye bike Leni thiii...To tabla bechnaaa praaa 😭😭😭😭😭😔😔😔😔
2026-04-07 11:09:30
8
BaKhT Ali KhOsA :
ہؤے ہم بھی خدا کی رضا پر راضی 😭😭😭😭
2026-04-06 16:38:59
6
Ajmal Malik4788 :
مجبوری بی ھوتی ھے انسان کو
2026-04-06 15:52:24
6
Rûûmi 💸 :
لیکن! تھک گئے ہیں 😭😭
2026-04-07 04:07:34
5
Awais Munir :
وصال عشق کے بعد یوں محسوس سا ہوتا ہے ہمیں
ہم نادانی سے سیدھا بڑھاپے میں جا پہنچے ہیں۔۔!
2026-04-07 19:40:48
4
syed sarkaar :
کہتے ہیں محبتوں میں الہام ہوتے ہیں
پھر اس کو کیوں نہیں پتہ چلتا کہ
میں پریشان ہو 🖤
2026-04-29 05:30:23
4
✨F@iZi $@nDhU✨ :
Hm🤟🏻🥱💫
2026-04-08 12:22:43
2
A R A I N_W R I T E S 🖤 :
haye
2026-04-15 15:37:21
1
🍁 🇬🇷 🪬 tiktokr🪬 🇵🇰🍂 :
2026-04-09 09:34:10
1
⚠️🥺No❌Love‼️🚭🇸🇦🇸🇦🇵🇰 :
Khair Mubarak
2026-05-05 14:04:30
1
👨🍳𝕮𝖍𝖊𝖋 𝕾𝖚𝖑𝖙𝖆𝖓😎 :
hyyyyy wah bohat Alla 🥺🥺
2026-05-04 14:40:41
1
نشئMadal :
Captain
2026-04-06 19:19:12
2
peja :
Heyyyyyy
2026-04-07 07:32:33
2
( ░M░e░h░r░a░n░ ░b░h░a░t░t░i░ :
hyeeeeee
2026-04-07 04:29:43
2
To see more videos from user @itsthemghere, please go to the Tikwm
homepage.