@baghighani3: اگر آپ اس دنیا میں خوشگوار اور مطمئن زندگی جینا چاہتے ہیں تو انسانوں سے نہ جیتیں، انسانوں کے دل جیتیں۔ انسانوں پر نہ ہنسیں، بلکہ انسانوں کے ساتھ ہنسیں۔ #foryoupagе #ghanikhanbabapoetry #foryoupagе #poshto_poetry #naturevibe
زندگی ایک,, Test,,ہے
خوشی کی وقت,, Rest,,ہے
زیادہ سوچنا,,Waste,,ہے
اس لیے,, Request,,ہے
کہ جیو اور جینے دو یہی,,best,,ہے
کیونکہ ہم خود ہی اس دنیا میں,,Guest,,ہے