@murtaza_769: روحِ من ❤️ تُم میری باتوں کا وہ نازک لمحہ ہو،ل جو لفظ بننے سے پہلے ہی دل میں اتر جاتا ہے جیسے کسی خاموش شام میں ہوا آہستہ سے نام پکار لے تم وہ مسکراہٹ ہو جو بنا ارادے لبوں پر اُتر آتی ہے وہ خیال جو نیند کی دیواریں چیر کر خواب بن جاتا ہے وہ احساس جو ہر تنہائی میں میرے دل کو دلاسہ دیتا ہے میرے لیے تُم صرف گفتگو کا ایک حصہ نہیں بلکہ میرے احساسات کا ترجمہ ہو وہ نغمہ جو دل کی دھڑکنوں کے زیرِ لب گنگناتا ہے تم ہو تو لفظ مہکنے لگتے ہیں اور جب تم بولتی ہو تو لگتا ہے جیسے خاموشی کو بھی محبت آ گئی ہو❤️🌸 #fyp #fouryoupage #unfreezmyaccount #1millionaditions #standwithkashmir @TikTok