Allama din ba din khobsurat hoty jaa rehy Hain masha'allah 🫀😍
2026-04-07 11:47:42
108
🥀ރکنیزِ فاطمہ زہرا ރ 💗 :
😭:میں بہت پرشان ہوں کیا کرو میرے اللّٰہ پاک
۔۔
ہم میاں بیوی میں احساس محبت عزت احترام کہی ختم ہو جاتا رہا ہے ابھی تو 5 ماہ ہی ہوئے ہیں شادی کو😭😭😭😭😭یا اللّٰہ ہم دونوں کو ایک دوسرے کے لیے سکون راحت خوشی راحت بنا دے امین ثم امین 😭
2026-04-13 08:03:35
15
Jamshad Haider :
اگر کسی دوست کے پاس مولا علیہ الصلوۃ والسلام کی درمیانی زندگی کے بارے میں کوئی کتاب ہے تو پلیز مجھے بتا دیجیے
2026-04-07 19:08:58
16
🖤 sunny Ghani 🖤 :
en molve shb Ka nam Kia ha enki voice bht purasar ha maa sha ALLAH ❤️