@N🌹R.sayil 💔🌹🇦🇪🇵🇰🇸🇦:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ناصر بھائی کیا حال چال ہے خیر خیریت سے ناصر بھائی میرا کام ابھی تک نہیں ہوا ہے جو اپ سے کروایا تھا نا ابھی تک اس کا کوئی حل نہیں نکلا پیارے بھائی مہربانی فرمائیں اور واٹس ایپ پہ میں نے میسج کیے ہوئے ہیں اس کا ریپلائی دے دیں اپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی اور اس کا کوئی دوسرا حل بھی میرے کو بتائیں