@mohsinkhan650381: تم میرے ہو۔ تم فقط میرے ہو۔ تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چین سکتا کیوں کہ میرا رب جانتا ہے میں نے تمہیں اپنا بنانے کہ لئے ہر قسم کی جدو جہد کی ہے۔ تم پر صرف میرا یا میرے خدا حق ہے۔ میں نے تمہیں حاصل کرنے کے لئے نہ کوئی دھرم دیکھا اور نہ ہی کوئی دنیا دیکھی۔ میں نے تمہیں ہر اس رات اور ہر اس جگہ مانگا ہے، جہاں مجھے لگتا تھا کہ میری دعا لازمی قبول ہوگی۔ میں نے تمہیں اتنا مانگنا ہے کہ یہ دنیا کیا خدا بھی سوچے کہ کوئی کیسے کسی کو اتنی محبت کر سکتا ہے اور پھر میرے دل لکھ تمہاری طلب دیکھ کر خدا تمہیں خود میرے مقدر میں دیگا۔ مجھے یقین ہے کہ ایک دن تم نے مجھے ملنا ہی ہے کیوں کہ میری امید دنیا والوں سے نہیں، دنیا بنانے والے سے ہے۔۔۔!!! #Murshid 💔#fyupageシtiktokviral #Tranding❤️🔥🥹🖤
کچھ یادیں انسان کی زندگی میں ایسی جڑ پکڑ لیتی ہیں کہ وقت گزرنے کے باوجود بھی ان کا اثر کم نہیں ہوتا۔ انسان چاہے خود کو مصروف کر لے نئے تعلق بنا لے، نئے شہر چلا جائے، مگر کچھ لمحے، کچھ چہرے اور چند باتیں ذہن کے کسی گوشے میں ایسے محفوظ رہتی ہیں جیسے کوئی پرانا زخم جو خشک تو ہو جاتا ہے مگر نشان ہمیشہ رہتا ہے۔ ایسی یادیں کبھی خوشی دیتی ہیں، کبھی تکلیف اور کبھی دل میں عجیب سی خاموشی چھوڑ جاتی ہیں۔ انسان لاکھ مضبوط بننے کی کوشش کرے، پھر بھی ایک غیر دکھائی دینے والا بوجھ ہمیشہ ساتھ چلتا ہے۔ مسئلہ یہ نہیں کہ یادیں جاتی کیوں نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہم خود کئی بار انہیں چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوتے، کیونکہ وہی یادیں ہمیں اس بات کی یاد دہانی بھی کراتی ہیں کہ ہم کون تھے، کیا جھیلا اور کس نے ہمیں بدل دیا۔
2026-04-07 10:48:12
14
🇬🇧drusmanali7🇸🇦 :
Mjy to Kio ni khta 🥺
2026-04-07 05:49:17
13
Secret❤️ :
تم میرے ہو۔ تم فقط میرے ہو۔ تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چین سکتا کیوں کہ میرا رب جانتا ہے میں نے تمہیں اپنا بنانے کہ لئے ہر قسم کی جدو جہد کی ہے۔ تم پر صرف میرا یا میرے خدا حق ہے۔ میں نے تمہیں حاصل کرنے کے لئے نہ کوئی دھرم دیکھا اور نہ ہی کوئی دنیا دیکھی۔ میں نے تمہیں ہر اس رات اور ہر اس جگہ مانگا ہے، جہاں مجھے لگتا تھا کہ میری دعا لازمی قبول ہوگی۔ میں نے تمہیں اتنا مانگنا ہے کہ یہ دنیا کیا خدا بھی سوچے کہ کوئی کیسے کسی کو اتنی محبت کر سکتا ہے اور پھر میرے دل لکھ تمہاری طلب دیکھ کر خدا تمہیں خود میرے مقدر میں دیگا۔ مجھے یقین ہے کہ ایک دن تم نے مجھے ملنا ہی ہے کیوں کہ !!! میری امید دنیا والوں سے نہیں دنیا بنانے والے سے ہے۔۔۔
2026-04-07 15:32:59
13
Mr.Husnain :
خدا عرشوں کے رنگ لگائے مجھے جان جان کہنے والی میری جان کو 🥰
خدا خیر کرے میری شہزادی کی آمین ❤️
2026-04-08 14:45:58
8
عرفان افضل :
صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے
خود پینے پہ پتا چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ کتنا بھاری پڑتا ہے ✨
2026-04-07 04:42:33
14
️ خادمین الحرمین الشریفین 🕋 :
آمین ❤️
2026-04-07 14:41:43
5
Ⓜ️Y ♥️ Zindagi 💲♥️💲♥️💲💱♥️ :
خدا عرشوں کی رنگ لگائے مجھے جان کہنے والی کو خدا خیر کرے میری شہزادی کی امین
2026-04-07 06:26:21
6
☠️.ABDULLAH💀QURESHI.☠️ :
Allah meri maa ko salamt rehki hamesha
2026-05-03 21:14:24
1
M.Umer :
ameen sum ameen
2026-04-12 06:28:35
3
زین گوندل چھموآنہ👑 :
Ameen 🤲🤲🤲💖
2026-04-09 04:38:20
3
RuMaN KhOkHaR FrOm SaRgOdHa :
save op plz
2026-04-14 09:55:38
1
Ⓜ️🌹Ⓜ️ARSAD🌹545♥️➕♥️ :
Ameen
2026-04-11 05:44:45
1
Malik bilal :
ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen 🥰🥰
2026-04-16 16:19:12
2
🫠Nisar🫠 :
Aameen
2026-04-08 16:55:34
3
Aliyajutt :
Ameen
2026-04-09 18:36:47
1
🦋⃟ASREE✮⃝TA🇶𝖚𝖊𝖊𝖓𝄟⃝804 :
ameen
2026-04-10 10:25:03
1
AQib Sarwar :
Ameen
2026-04-10 04:13:30
1
M Ahmad :
Ameen
2026-04-07 13:18:20
2
dilsedilltak12 :
Sadky
2026-04-09 20:55:53
1
saniya bilal :
ameen sumameen
2026-04-11 10:02:42
1
MUSTANSAR CHAUDHARY 👑 :
Ameen suma Ameen 😍
2026-04-08 02:40:17
3
🩵دلشاداحمد🩵 :
🥰:خدا عرشوں کی رنگ لگائے مجھے جان کہنے والی کو خدا خیر کرے میری شہزادی کی امین🥰🥰
2026-04-09 17:44:48
3
Ñómî Gujjár official :
🥰 Aameeen 🥰
2026-04-09 06:53:39
2
✦𝗠𝓲𝓪𝓷 𝗝𝓮𝓮✬⃝🧸 :
nice caption❤️
2026-04-07 16:42:22
2
𝔴𝔞𝔩𝔢𝔢𝔡🤍 :
hyyyyyyyoooyyyy your right❤️❤️
2026-04-07 14:54:40
4
To see more videos from user @mohsinkhan650381, please go to the Tikwm
homepage.